Signal اشتہارات سے پاک اور آپ کے استعمال کے لیے بالکل مفت ہے! عطیات کے ذریعے سپورٹ کردہ ایک اوپن سورس پراجیکٹ کے طور پر، Signal یوزرز کو اولین مقام پر رکھ سکتا ہے۔
میں Signal میں کس طرح مدد کرسکتا ہوں؟
-
معلومات کو عام کریں
Signal ایک مشترکہ اوپن سورس پراجیکٹ ہے۔ ہم اپنے صارفین پر انحصار کرتے ہیں کہ وہ ہمارے سافٹ ویئر کے استعمال سے متعلق فوائد کی وضاحت کرنے میں ہماری مدد کریں۔ دوست دوستوں کو سادہ ٹیکسٹ بھیجنے کی اجازت نہیں دیتے! -
تعاون کا کوڈ
اگر آپ کو Android یا iOS ڈیلولپمنٹ کا تجربہ ہے، تو براہ کرم ہمارے GitHub ریپوزٹریز کے کچھ واضح مسائل کو حل کرنے میں ہماری مدد کرنے پر غور کریں۔ -
اپنی آن لائن شاپنگ کو اپ گریڈ کریں
اپنے چیک آؤٹ کے دوران یا کسی بھی وقت PayPal Giving Fund کے ساتھ Signal ٹیکنالوجی فاؤنڈیشن کو سپورٹ کریں۔ عطیہ کرنے کے لیے یہ لنک استعمال کریں۔ -
پیسوں سے تعاون کریں
Signal سیٹنگز کے ذریعے درونِ ایپ عطیہ کریں > Signal کو عطیہ کریں یا عطیہ کرنے کے دیگر طریقے کا انتخاب کریں۔ آپ کا تعاون دنیا میں کہیں بھی محفوظ، مفت اور فوری مواصلت کے لیے روزانہ لاکھوں افراد کے ذریعے استعمال ہونے والے سرورز، بینڈوڈتھ، اور ایپ کی مسلسل ترقی کی ادائیگی کے لیے مدد فراہم کرتا ہے۔
آپ کی مدد اور مدد کے بغیر Signal موجود نہیں ہوگا۔ آپ کا شکریہ!