ہر ڈیوائس کے لیے ڈیٹا کے استعمال کا نظم کرنے کے لیے ان اقدامات پر عمل کریں۔
کیا آپ دیکھنا چاہتے تھے:
Android
میڈیا کی خود کار ڈاؤن لوڈ سیٹنگز کا نظم کرنے کے لیے:
- Signal میں، اپنی پروفائل
> ڈیٹا اور سٹوریج پر ٹیپ کریں
- نیٹ ورک اسٹیٹس منتخب کریں
- جب موبائل ڈیٹا استعمال کریں
- جب وائی فائی استعمال کریں
- جب رومنگ ہو رہی ہو
- منتخب کریں کہ آپ پیغام کی کون سی منسلکہ اقسام کی اجازت دیتے ہیں۔ وائس میسجز، ایک بار دیکھنے والا میڈیا، اور اسٹیکرز (100kb سے کم) ہمیشہ خود کار ڈاؤن لوڈ ہوتے ہیں۔ آپ کے کال پر ہونے کے دوران تمام منسلکات کی ڈاؤن لوڈز رک جاتی ہیں۔
- تصویریں
- آڈیو
- وڈیو
- دستاویزات
کالز کی خاطر کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے:
Signal میں، اپنی پروفائل > ڈیٹا اور سٹوریج > کالز کے لیے کم ڈیٹا استعمال کریں پر ٹیپ کریں اور درج ذیل میں سے ایک منتخب کریں:
- کبھی نہیں
- صرف سیلولر
- Wi-Fi اور سیلولر
iOS
میڈیا کی خود کار ڈاؤن لوڈ سیٹنگز کا نظم کرنے کے لیے:
- Signal میں، اپنی پروفائل
> سیٹنگز > ڈیٹا کا استعمال پر ٹیپ کریں
- منتخب کریں کہ آپ پیغام کی کون سی منسلکہ اقسام کی اجازت دیتے ہیں۔ وائس میسجز، ایک بار دیکھنے والا میڈیا، اور اسٹیکرز (100kb سے کم) ہمیشہ خود کار ڈاؤن لوڈ ہوتے ہیں۔ آپ کے کال پر ہونے کے دوران تمام منسلکات کی ڈاؤن لوڈز رک جاتی ہیں۔
- تصویریں
- آڈیو
- وڈیو
- دستاویزات
- نیٹ ورک اسٹیٹس منتخب کریں
- کبھی نہیں
- Wi-Fi
- Wi-Fi اور سیلولر
کالز کی خاطر کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے:
Signal میں، اپنی پروفائل > سیٹنگز > ڈیٹا کا استعمال > کم ڈیٹا استعمال کریں پر ٹیپ کریں اور درج ذیل میں سے ایک منتخب کریں:
- کبھی نہیں
- صرف سیلولر
- Wi-Fi اور سیلولر
Desktop
Signal ڈیسک ٹاپ تمام اقسام کی فائل اور کالز کے لیے آپ کا Wi-Fi کنکشن استعمال کرتا ہے۔