Signal کا اسکرین لاک فیچر آپ کے فون کا پِن، خفیہ عبارت، یا بائیومیٹرک تصدیق (مثلاً، فنگرپرنٹ، TouchID، یا FaceID) استعمال کرتا ہے۔
کیا آپ دیکھنا چاہتے ہیں؟
میں اسکرین لاک کو فعال یا غیر فعال کیسے کروں؟
- تصدیق کریں کہ آپ نے فون پر سکرین لاک لگا رکھا ہے۔ Signal ڈیسک ٹاپ فی الحال اسکرین لاک کو سپورٹ نہیں کرتا۔
- Signal میں سیٹنگ کا نظم کریں
- فعال کرنے کے لیے ، سلائیڈر پر ٹیپ کریں تاکہ یہ نیلا ہو جائے۔
- غیر فعال کرنے کے لیے ، سلائیڈر پر ٹیپ کریں تاکہ یہ سرمئی ہو جائے۔
- اسکرین لاک کا وقفہ سیٹ کریں۔
- Android یوزرز وقفے کے بغیر دستی طور پر Signal کو لاک کر سکتے ہیں۔
- اطلاعاتی ٹرے > Signal کو لاک کریں ویو کرنے کے لیے اپنی اسکرین پر اوپر سے نیچے کی طرف سوائپ کریں۔
- کچھ Android یوزرز کو Signal اَن لاک ہے کی اطلاع پر نیچے کی طرف دوبارہ سوائپ کرنے اور Signal کو لاک کریں منتخب کرنے کی ضرورت ہو گی۔