اپنے پلیٹ فارم سے devices کو unlink کرنے کے لئے ان اقدامات پر عمل کریں:
کیا آپ کا مقصد یہ دیکھنا تھا:
Android
- Signal میں، اپنی پروفائل
> لنک کردہ ڈیوائسز پر ٹیپ کریں۔
- وہ Desktop کلائنٹ ٹیپ کریں جس سے آپ لنک ختم کرنا چاہتے ہیں۔
- تصدیق کے لئے ٹھیک ہے کا انتخاب کریں۔
iOS
- Signal میں، اپنی پروفائل
> سیٹنگز > لنک کردہ ڈیوائسز پر ٹیپ کریں۔
- اوپر دائیں میں ترمیم پر ٹیپ کریں۔
- آپ جس ڈیسک ٹاپ کلائنٹ کو اَن لنک کرنے چاہتے ہیں اس کے لیے ہٹائیں
پر ٹیپ کریں۔
- تصدیق کے لیئے Unlink کو منتخب کریں۔
ڈیسک ٹاپ
اس ڈیسک ٹاپ پر اپنی میسج ہسٹری کو اَن لنک اور حذف کرنے کے لیے اقدامات پر عمل کریں:
- Signal کھولیں۔
- سیٹنگز پر جائیں۔
- Mac: Signal > سیٹنگز پر جائیں۔
- ونڈوز اور لینکس: فائل > سیٹنگز پر جائیں۔ - پرائیویسی کو منتخب کریں۔
- ڈیٹا ڈیلیٹ کریں کو منتخب کریں اور اس کے بعد ظاہر ہونے والے پاپ اپ پر تصدیق کے لیے کلک کریں۔
- آپ اپنی موبائل ڈیوائس پر رجسٹر شدہ رہیں گے۔