ترتیبات پر جائیں
Android
Application کی ترتیبات
- Signal میں، Signal سیٹنگز دیکھنے کے لیے اپنی پروفائل
پر ٹیپ کریں۔
چیٹ کی سیٹنگز
- اپنے رابطے کے ساتھ چیٹ کھولیں۔
- چیٹ سیٹنگز دیکھنے کے لیے رابطہ نام یا ہیڈر پر ٹیپ کریں۔
iOS
Application کی ترتیبات
- Signal میں، Signal سیٹنگز دیکھنے کے لیے اپنی پروفائل
پر ٹیپ کریں۔
چیٹ کی سیٹنگز
- اپنے رابطے کے ساتھ چیٹ کھولیں۔
- چیٹ سیٹنگز دیکھنے کے لیے رابطہ نام یا ہیڈر پر ٹیپ کریں۔
Desktop
Application کی ترتیبات
- Signal کی سیٹنگز دیکھنے کے لیے
پر کلک کریں۔
چیٹ کی سیٹنگز
- اپنے رابطے کے ساتھ چیٹ دیکھیں۔
- چیٹ کی سیٹنگز دیکھنے کے لیے ... پر کلک کریں۔