خود کے لیے نوٹ کون ہے؟
- یہ رابطہ اندراج خود کو میسجز بھیجنے کے لیے ایک چیٹ ہے۔
- بعد میں جائزہ لینے کی خاطر خود کو نوٹ تحریر کرنے یا لنک کردہ ڈیوائسز کے ساتھ میسجز اور فائلز کو شیئر کرنے کے لیے یہ فیچر استعمال کریں۔
- خود کو نوٹ میں تمام میسجز اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹ کردہ Signal میسجز ہوتے ہیں۔
- ہاں، آپ خود کو مدتی میسجز بھیج سکتے ہیں۔ ٹائمر فوری طور پر شروع ہو جاتا ہے۔
خود کے لیے نوٹ شروع کرنے کا طریقہ یہاں موجود ہے بمتعلق:
Android
- Signal میں، اپنی Signal رابطہ فہرست ویو کرنے کے لیے ترتیب دیں
پر ٹیپ کریں۔
- رابطہ اندراج خود کے لیے نوٹ تلاش اور منتخب کریں۔
- میسج ٹائپ کرنے یا
فائل منتخب کرنے کے لیے Signal میسج پر ٹیپ کریں۔
- بھیجنے کے لیے بند لاک
والے بھیجنے کے نیلے آئیکن پر ٹیپ کریں۔
iOS
- Signal میں، اپنی Signal رابطہ فہرست ویو کرنے کے لیے ترتیب دیں
پر ٹیپ کریں۔
- رابطہ اندراج خود کے لیے نوٹ تلاش اور منتخب کریں۔
- میسج ٹائپ کرنے یا
فائل منتخب کرنے کے لیے نیا میسج پر ٹیپ کریں۔
- بھیجنے کے لیے
پر ٹیپ کریں۔
Desktop
- Signal میں، تلاش کریںمنتخب کریں :
- رابطہ اندراج خود کے لیے نوٹ درج کریں۔
- چیٹ منتخب کریں۔ یہ دائیں پین میں ظاہر ہو گی۔
- میسج ٹائپ کرنے یا
فائل منتخب کرنے کے لیے میسج بھیجیں منتخب کریں۔
- بھیجنے کے لئے ،Enter دبائیں۔