کچھ گفتگوؤں میں زیادہ بات چیت ہو سکتی ہے، کچھ میسجز صرف کاروباری اوقات کے لیے مخصوص ہوتے ہیں، اور کچھ لوگ فوقیت کے مستحق ہوتے ہیں۔ اپنے اطلاعاتی آپشنز میں ترمیم کرنے کے لیے درج ذیل اقدامات استعمال کریں تاکہ اپنی چیٹ کے لیے اپنے تعلق کی ترجیح کی عکاسی کر سکیں۔
کیا آپ دیکھنا چاہتے ہیں؟
Android
آپ کے OS اطلاع کے آپشنز اور اجازتوں کے علاوہ، Signal Android میں درونِ ایپ اطلاع کی سیٹنگز اور علیحدہ چیٹ سیٹنگز ہوتی ہیں۔
- میسج اور کال کی اطلاعات کا نظم کریں
- اطلاع کا متن تبدیل کریں
- اطلاعات کو خاموش یا مخفی کریں
- حسبِ ضرورت اطلاع کی آوازیں
- فوری جواب اور لاک اسکرین کی اطلاعات
میسج اور کال کی اطلاعات کا نظم کرنے کے لیے:
- Signal میں، اپنی پروفائل
> اطلاعات پر ٹیپ کریں۔
اپنی اطلاع میں متن تبدیل کرنے کے لیے:
- Signal میں، اپنی پروفائل
> اطلاعات > ظاہر کریں پر ٹیپ کریں۔
- مندرجہ ذیل میں سے ایک کو منتخب کریں
- نام اور پیغام
-
صرف نام
- اس سیٹنگ کا استعمال کر کے، آپ کو نظر نہیں آئے گا کہ آپ کے رابطے نے کون سا ری ایکشن منتخب کیا ہے۔ چیٹ میں آپ کے میسج ببل پر ری ایکشن اب بھی ظاہر ہو گا۔
-
پیغام اور نام نہیں
- اس سیٹنگ کا استعمال کر کے، آپ کو اپ ڈیٹس نظر نہیں آئیں گی کہ کس نے ری ایکٹ کیا تھا یا کسی بھی میسجز کے لیے انہوں نے کون سا ری ایکشن استعمال کیا تھا۔ چیٹ میں آپ کے میسج ببل پر ری ایکشن اب بھی ظاہر ہو گا۔
- اگر Signal لاک کردہ ہے، تو آپ کو Signal کو اَن لاک کرنے تک اوپر اپنے انتخاب کی جگہ لاک کردہ میسج نظر آئے گا۔
اطلاعات اور بیجز چھپانے کے لیے، چیٹ کو خاموش کریں:
- اپنے رابطے کے ساتھ چیٹ کھولیں۔
- چیٹ سیٹنگز ویو کرنے کے لیے رابطہ نام یا ہیڈر پر ٹیپ کریں۔
- اطلاعات کو خاموش کریں پر ٹیپ کریں۔
- منتخب کریں کہ آپ اس چیٹ کے لیے کتنے عرصے تک اطلاعات کو خاموش کرنا چاہتے ہیں
- 1 گھنٹا
- 8 گھنٹے
- 1 دن
- 7 دن
- ہمیشہ
- آپ کو رابطہ نام یا ہیڈر سے ایک میوٹ کا آئیکن
نظر آئے گا۔
- اس سیٹنگ کا استعمال کر کے، آپ کو اپ ڈیٹس نظر نہیں آئیں گی کہ کس نے ری ایکٹ کیا تھا یا کسی بھی میسجز کے لیے انہوں نے کون سا ری ایکشن استعمال کیا تھا۔ چیٹ میں آپ کے میسج ببل پر ری ایکشن اب بھی ظاہر ہو گا۔
بحساب رابطہ بے آواز اطلاعات سمیت حسبِ ضرورت اطلاع کی آوازیں سیٹ کرنے کے لیے:
- اپنے رابطے کے ساتھ چیٹ کھولیں۔
- اختیارات دیکھنے کیلئے رابطے کے نام یا ہیڈر پر ٹیپ کریں۔
- آوازوں اور اطلاعات پر ٹیپ کریں۔
- حسبِ ضرورت اطلاعات پر ٹیپ کریں۔
- میسج اور کال کی اطلاعات کے لیے آپشنز منتخب کریں۔
فوری جواب کے آپشنز اور لاک اسکرین اطلاعات کا نظم کرنے کے لیے:
- اپنے OS اطلاع کے آپشنز میں ترمیم کرنے کے لیے اقدامات پر عمل کریں۔
Android کی اطلاعات کے ساتھ مسائل کا سامنا کر رہے ہیں؟ نقص ازالہ کاری کے ان اقدامات پر عمل کریں۔
iOS
آپ کے iOS اطلاع کے آپشنز اور اجازتوں کے علاوہ، Signal iOS میں درونِ ایپ اطلاع کی سیٹنگز اور علیحدہ چیٹ سیٹنگز ہوتی ہیں۔
- اطلاع کا متن تبدیل کریں
- اطلاعات کو خاموش یا مخفی کریں
- بھیجنے کی آواز کا نظم کریں
- حسبِ ضرورت اطلاع کی آوازیں
اپنی اطلاع میں متن تبدیل کرنے کے لیے:
- Signal میں، اپنی پروفائل
> سیٹنگز > اطلاعات > ظاہر کریں پر ٹیپ کریں۔
- مندرجہ ذیل میں سے ایک کو منتخب کریں
- نام ، مشمولات اور ایکشن
-
صرف نام
- اس سیٹنگ کا استعمال کر کے، آپ کو نظر نہیں آئے گا کہ آپ کے رابطے نے کون سا ری ایکشن منتخب کیا ہے۔ چیٹ میں آپ کے میسج ببل پر ری ایکشن اب بھی ظاہر ہو گا۔
-
کوئی نام یا مواد نہیں
- اس سیٹنگ کا استعمال کر کے، آپ کو اپ ڈیٹس نظر نہیں آئیں گی کہ کس نے ری ایکٹ کیا تھا یا کسی بھی میسجز کے لیے انہوں نے کون سا ری ایکشن استعمال کیا تھا۔ چیٹ میں آپ کے میسج ببل پر ری ایکشن اب بھی ظاہر ہو گا۔
اطلاعات چھپانے کے لیے، چیٹ خاموش کریں:
- اپنے رابطے کے ساتھ چیٹ کھولیں۔
- چیٹ سیٹنگز ویو کرنے کے لیے رابطہ نام یا ہیڈر پر ٹیپ کریں۔
- آوازوں اور اطلاعات پر ٹیپ کریں
-
میوٹ کریں پر ٹیپ کریں۔
- منتخب کریں کہ آپ اس چیٹ کے لیے کتنے عرصے تک اطلاعات کو خاموش کرنا چاہتے ہیں
- 1 گھنٹا
- 8 گھنٹے
- 1 دن
- 1 ہفتہ
- ہمیشہ
- آپ کو رابطہ نام یا ہیڈر کے ساتھ ایک میوٹ کا آئیکن
نظر آئے گا۔
- اس سیٹنگ کا استعمال کر کے، آپ کو اپ ڈیٹس نظر نہیں آئیں گی کہ کس نے ری ایکٹ کیا تھا یا کسی بھی میسجز کے لیے انہوں نے کون سا ری ایکشن استعمال کیا تھا۔ چیٹ میں آپ کے میسج ببل پر ری ایکشن اب بھی ظاہر ہو گا۔
- اختیاری طور پر، خاموش کردہ چیٹس کے لیے بیج کاؤنٹ ڈسپلے کرنا منتخب کریں۔
- اپنی پروفائل
> سیٹنگز > اطلاعات > خاموش کردہ گفتگو کاؤنٹ کریں پر ٹیپ کریں
- اپنی پروفائل
میسج بھیجنے کی آواز کا نظم کرنے کے لیے:
- Signal میں، اپنی پروفائل
> سیٹنگز > اطلاعات پر ٹیپ کریں۔
- آپ میسج بھیجنے پر ہر مرتبہ جو آواز سنتے ہیں اس کا نظم کرنے کے لیے ایپ کھلی ہونے کے دوران پلے کریں پر ٹیپ کریں
-
فعال کرنے کے لیے، سلائیڈر پر ٹیپ کریں تاکہ یہ سبز ہو جائے۔
آپ کو اپنے فون کا سائلنٹ/وائبریٹ سوئچ رنگ موڈ پر ایڈجسٹ کرنے کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ Apple کا سپورٹ صفحہ دیکھیں۔ - غیر فعال کرنے کے لیے، سلائیڈر پر ٹیپ کریں تاکہ یہ سرمئی ہو جائے۔
-
فعال کرنے کے لیے، سلائیڈر پر ٹیپ کریں تاکہ یہ سبز ہو جائے۔
بحساب رابطہ بے آواز اطلاعات سمیت حسبِ ضرورت اطلاع کی آوازیں سیٹ کرنے کے لیے:
iOS صرف فائل اقسام .aiff، .wav، یا caf. کی ٹونز کو سپورٹ کرتا ہے۔
- اپنے رابطے کے ساتھ چیٹ کھولیں۔
- چیٹ سیٹنگز ویو کرنے کے لیے رابطہ نام یا ہیڈر پر ٹیپ کریں۔
-
میسج کی آواز پر ٹیپ کریں۔
- اپنی پسند منتخب کریں۔
- محفوظ کریں پر ٹیپ کریں۔
iOS اطلاعات کے ساتھ مسائل کا سامنا کر رہے ہیں؟ نقص ازالہ کاری کے ان اقدامات پر عمل کریں۔
Desktop
- میسج اور کال کی اطلاعات کا نظم کریں
- OS اطلاعات کا نظم کریں
- اطلاع کا متن تبدیل کریں
- اطلاعات کو خاموش یا مخفی کریں
- اطلاع کی آوازیں تبدیل کریں
میسج اور کال کی اطلاعات کا نظم کرنے کے لیے:
- Signal میں،
ترجیحات > اطلاعات پر جائیں
اضافی کال کی سیٹنگز کے لیے:
Signal میں، ترجیحات > کالز پر جائیں اور ان میں سے منتخب کریں:
- آنے والی کالیں آن کریں
- کال کی آوازیں پلے کریں
- ہمیشہ کالیں نشر کریں
macOS پر لاک اسکرین اور بیج کاؤنٹ سمیت اطلاعات کا نظم کرنے کے لیے:
- Apple مینو > سسٹم کی ترجیحات منتخب کریں، پھر اطلاعات پر کلک کریں۔
- بائیں کالم میں Signal منتخب کریں اور آپشنز میں سے کوئی منتخب کریں۔
اپنی اطلاع میں متن تبدیل کرنے کے لیے:
- Signal میں، اپنی پروفائل
>
ترجیحات پر ٹیپ کریں۔
- مندرجہ ذیل میں سے ایک کو منتخب کریں
-
نام ، مواد اور افعال
- macOS یوزرز کو تمام مدتی میسجز کے لیے "نیا میسج" نظر آئے گا۔
-
صرف نام
- اس سیٹنگ کا استعمال کر کے، آپ کو نظر نہیں آئے گا کہ آپ کے رابطے نے کون سا ری ایکشن منتخب کیا ہے۔ چیٹ میں آپ کے میسج ببل پر ری ایکشن اب بھی ظاہر ہو گا۔
-
کوئی نام یا کوئی مواد نہیں
- اس سیٹنگ کا استعمال کر کے، آپ کو اپ ڈیٹس نظر نہیں آئیں گی کہ کس نے ری ایکٹ کیا تھا یا کسی بھی میسجز کے لیے انہوں نے کون سا ری ایکشن استعمال کیا تھا۔ چیٹ میں آپ کے میسج ببل پر ری ایکشن اب بھی ظاہر ہو گا۔
- نوٹییفکشنز کو غیر فعال بنائیں
-
نام ، مواد اور افعال
اطلاعات چھپانے کے لیے، چیٹ خاموش کریں:
- اپنے رابطے کے ساتھ ہونے والی چیٹ کھولیں اور اسکرین کے بالائی جانب موجود ہیڈر پر ٹیپ کریں تاکہ چیٹ کی تفصیلات دیکھ سکیں۔
- میوٹ کریں پر ٹیپ کریں۔
- منتخب کریں کہ آپ اس چیٹ کے لیے کتنے عرصے تک اطلاعات کو خاموش کرنا چاہتے ہیں
- 1 گھنٹا
- 8 گھنٹے
- 1 دن
- 1 ہفتہ
- ہمیشہ
- آپ کو بائیں پین پر میسج کے پری ویو کے ساتھ ایک میوٹ کا آئیکن
نظر آئے گا۔
- اس سیٹنگ کا استعمال کر کے، آپ کو اپ ڈیٹس نظر نہیں آئیں گی کہ کس نے ری ایکٹ کیا تھا یا کسی بھی میسجز کے لیے انہوں نے کون سا ری ایکشن استعمال کیا تھا۔ چیٹ میں آپ کے میسج ببل پر ری ایکشن اب بھی ظاہر ہو گا۔
آواز کا نظم کرنے کے لیے:
- Signal میں، اپنی پروفائل
>
ترجیحات پر ٹیپ کریں۔
- آڈیو کی اطلاع پلے کریں کو فعال یا غیر فعال کرنے کے لیے چیک باکس منتخب کریں۔
ڈیسک ٹاپ اطلاعات کے ساتھ مسائل کا سامنا کر رہے ہیں؟ نقص ازالہ کاری کے ان اقدامات پر عمل کریں۔