کچھ چیٹس کو ترجیح دی جانی چاہئے اور ایک نظر میں دیکھا جائے۔ اپنی pinned چیٹس یا پسندیدہ میں ترمیم کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے اقدامات کا استعمال کریں۔
Android
Pin
- چیٹ لسٹ پر جائیں۔
- چیٹ پر لمبا ٹیپ کریں
-
پِن پر ٹیپ کریں جو مینو میں ظاہر ہوتا ہے۔
Unpin
- چیٹ لسٹ پر جائیں۔
- پِن کردہ چیٹ پر ٹیپ کریں اور دبا کر رکھیں۔
-
اَن پِن پر ٹیپ کریں جو مینو میں ظاہر ہوتا ہے۔
iOS
Pin
- اپنی چیٹ کی فہرست دیکھنے کیلئے Signal کھولیں۔
- چیٹ پر ٹیپ کریں اور دبا کر رکھیں اور آہستہ آہستہ دائیں جانب سوائپ کریں۔
-
پِن پر ٹیپ کریں۔
Unpin
- اپنی چیٹ کی فہرست دیکھنے کیلئے Signal کھولیں۔
- چیٹ پر ٹیپ کریں اور دبا کر رکھیں اور آہستہ آہستہ دائیں جانب سوائپ کریں۔
-
اَن پِن پر ٹیپ کریں۔
Desktop
Pin
چیٹ > چیٹ سیٹنگز > چیٹ پِن کریں
منتخب کریں
Unpin
چیٹ > چیٹ سیٹنگز چیٹ اَن پِن کریں
منتخب کریں