Android
زبان تبدیل کرنے کے لیے:
- Signal کھولیں۔
- Signal سیٹنگز پر جانے کے لیے اپنی پروفائل پر ٹیپ کریں۔
-
رنگ روپ
منتخب کریں۔
- پہلا آئٹم زبان منتخب کریں۔
- اسکرول کریں اور فوری طور پر زبان کا اطلاق کرنے کے لیے اسے منتخب کریں۔
iOS
زبان تبدیل کرنے کے لیے:
- یقینی بنانے کے لیے کہ زبان iOS سیٹنگز میں فعال کردہ ہے Apple کے سپورٹ صفحے سے اقدامات پر عمل کریں۔
- iOS سیٹنگز > Signal پر جائیں۔
- زبان منتخب کریں۔
- اسکرول کریں اور فوری طور پر زبان کا اطلاق کرنے کے لیے اسے منتخب کریں
Desktop
زبان تبدیل کرنے کے لیے:
- Signal کھولیں۔
-
ترجیحات
منتخب کریں۔
-
رنگ روپ
منتخب کریں۔
- زبان منتخب کریں۔
- اسکرول کریں اور زبان کا انتخاب کریں۔
- اس کو فوری طور پر لاگو کرنے کے لیے سیٹ کریں کا انتخاب کریں۔
ہجے چیک کرنے کا نظم کرنے کے لیے:
- Signal میں،
ترجیحات کھولیں۔
- چیٹس کے تحت، میسج کمپوزیشن باکس میں درج کردہ متن کے ہجے چیک کرنے کو فعال کریں کو منتخب یا غیر منتخب کریں۔