ایک میسج کو کسی دوسری چیٹ پر کاپی اور پیسٹ کرنے کے لیے فارورڈ کرنا ایک تیز ترین طریقہ ہے۔
کیا آپ کا مقصد یہ دیکھنا تھا:
Android
یہ صرف Signal میسجز کے لیے دستیاب ہے۔
کوئی Signal میسج فاروڈ کرنے کے لیے:
- اپنے رابطے کے ساتھ چیٹ کھولیں۔
- میسج ببل کے باہر خالی جگہ پر ٹیپ کریں اور دبا کر رکھیں۔
- اختیاری، متعدد میسجز منتخب کریں:
-
منتخب کریں پر ٹیپ کریں اور پھر کسی اضافی میسج ببلز پر ٹیپ کریں۔ انتباہات فارورڈ نہیں کیے جا سکتے۔
- سیٹنگز
> متعدد منتخب کریں پر ٹیپ کریں اور پھر کسی اضافی میسج ببلز پر ٹیپ کریں۔ انتباہات فارورڈ نہیں کیے جا سکتے۔
-
-
فارورڈ کریں
پر ٹیپ کریں۔
- چیٹس منتخب کریں۔ نوٹ: زیادہ سے زیادہ 5 تک منتخب کریں۔
- اختیاری، کوئی میسج شامل کریں۔
- Signal میسج بھیجنے کے لیے بھیجیں
پر ٹیپ کریں۔
iOS
میسج فارورڈ کرنے کے لیے:
- اپنے رابطے کے ساتھ چیٹ کھولیں۔
- میسج ببل کے باہر خالی جگہ پر ٹیپ کریں اور دبا کر رکھیں۔
- اختیاری، متعدد میسجز منتخب کریں:
-
منتخب کریں پر ٹیپ کریں اور پھر کسی اضافی میسج ببلز پر ٹیپ کریں۔ انتباہات فارورڈ نہیں کیے جا سکتے۔
-
-
فارورڈ کریں
پر ٹیپ کریں۔
-
چیٹس منتخب کریں
۔ نوٹ: زیادہ سے زیادہ 5 تک منتخب کریں۔
-
اگلا
پر ٹیپ کریں۔
- اختیاری، کوئی میسج شامل کریں۔
-
بھیجیں
پر ٹیپ کریں۔
Desktop
میسج فارورڈ کرنے کے لیے:
- اپنے رابطے کے ساتھ چیٹ کھولیں۔
- میسج ببل کے اندر ہوور کریں اور مزید
منتخب کریں۔
-
فارورڈ کریں
منتخب کریں۔
-
چیٹس منتخب کریں
۔ نوٹ: زیادہ سے زیادہ 5 تک منتخب کریں۔
-
اگلا
منتخب کریں۔
- میسج میں تدوین یا ترمیم کریں۔
-
بھیجیں
منتخب کریں۔