Android
پروفائل آئیکن پر ٹیپ کریں تاکہ Signal کی سیٹنگز > رنگ روپ > میسج کا فونٹ سائز > اپنا انتخاب منتخب کریں تک رسائی حاصل کر سکیں۔
iOS
Signal آپ کی ڈیوائس کے فونٹ سائز سے مماثل ہے۔ فونٹ سائز تبدیل کرنے کے لیے Apple کے سپورٹ صفحے سے اقدامات پر عمل کریں۔
Desktop
Signal ڈیسک ٹاپ کھولیں اور اپنے فونٹ سائز کو موافق بنانے کے لیے شارٹ کٹ استعمال کریں:
| Mac | Windows/Linux | |
| اصل سائز | ⌘ 0 | Ctrl 0 |
| زوم ان | ⌘ = | Ctrl + |
| زوم آوٹ | ⌘ - | Ctrl - |