Signal ایپ کا آئیکن تبدیل کرنے کے لیے:
- اپنے فون پر Signal سیٹنگز > رنگ روپ > ایپ آئیکن پر جائیں۔
- دکھائے گئے انتخابات میں سے منتخب کریں۔
- Signal پھر بھی ہوم سکرین، اطلاعات، سرچ، ایپ لائبریری، اور اسٹور پیج پر ظاہر ہو گی۔
ایپ کا نام چھپانے کے لیے:
- ایپ کو سکرین کے نیچے موجود ڈاک میں منتقل کریں۔
- Signal پھر بھی ہوم سکرین، اطلاعات، سرچ، ایپ لائبریری، اور اسٹور پیج پر ظاہر ہو گی۔