جواب کیسا دیا جائے
کسی خاص میسج کا جواب دینے کے لیے میسج ببل یا تصویر پر دائیں جانب سوائپ کریں۔ اس طرح اصل میسج کی کاپی تیار ہو جاتی ہے۔
منسوخ کرنے کے لیے، میسج لکھنے والی جگہ میں موجود X پر ٹیپ کریں۔
کسی میسج کے تمام جوابات دیکھیں
صرف Android یوزرز: میسج ببل یا منسلکہ کے اندر موجود جواب کے آئیکن پر ٹیپ کریں۔
اپنے گروپ میں کسی کو پرائیویٹ طور پر جواب دیں
- گروپ چیٹ میں ان کے اوتار پر ٹیپ کریں۔
- میسج پر ٹئپ کریں۔
- اس سے اصل میسج کاپی نہیں ہوتا۔