Signal پیغامات ، تصاویر ، فائلیں اور دیگر مشمولات آپ کے device پر مقامی طور پر محفوظ ہیں۔
- اگر آپ کے پاس اپنی پرانی ڈیوائس موجود ہے، تو میسجز ٹرانسفر کرنے کے لیے پلیٹ فارم منتخب کریں:
-
میسج کی بحالی یا اکاؤنٹ ٹرانسفرز فی الحال سپورٹ کردہ نہیں ہیں، اگر آپ:
- کے پاس اپنی پرانی ڈیوائس موجود نہیں ہے یا اپنا فون کھو چکے ہیں۔
- آپ کا فون وائپ یا صاف کیا گیا ہے۔
- اپنے iPhone یا iPad پر Signal اَن انسٹال کر دیا ہے۔
- حادثاتی طور پر میسج یا چیٹ حذف کر دی تھی۔
- Android اور iOS کے درمیان سوئچ کیا تھا۔
- اپنا نمبر تبدیل کیا تھا۔
- لنک کردہ iPad یا ڈیسک ٹاپ ہے۔
Android
اپنے مقامی Signal ڈیٹا کو ایک نئے Android فون پر منتقل کرنے کے لیے بیک اپ کا استعمال کریں۔
- اگر آپ کے پاس Android فون نہیں ہے اور اسی فون میں Signal کو دوبارہ انسٹال کیا ہے تو یہاں کلک کریں۔
- اگر آپ کے پاس ایک نیا Android فون ہے تو یہاں کلک کریں۔
اگر میرے پاس میرا پرانا Android فون موجود نہیں ہے، فیکٹری سیٹنگز پر اپنا Android فون دوبارہ بحال کیا تھا، یا اپنا فون کھو دیا ہے تو کیا ہو گا؟
اگر آپ کو اپنی میسج ہسٹری تک رسائی حاصل نہیں ہے تو آپ یہ نہیں کر سکتے۔ Signal کے پاس آپ کے میسجز کی کوئی کاپی نہیں ہوتی۔
- اپنی نئی ڈیوائس پر، Signal انسٹال کریں اور کھولیں، جاری رکھیں منتخب کریں اور رجسٹریشن مکمل کریں۔
- اگر آپ نے ٹرانسفر یا اکاؤنٹ بحال کریں کا آپشن منتخب کیا تھا، تو واپس جائیں یا سوائپ کر کے بند کریں پھر Signal دوبارہ کھولیں اور جاری رکھیں منتخب کریں۔
میں کون سی ڈیوائسز سے ڈیٹا منتقل کر سکتا/سکتی ہوں؟
- Android فون → Android فون
کون سے میسجز ٹرانسفر نہیں ہوں گے؟
- ایک دن یا کم ٹائمر کے ساتھ غائب ہونے والے میسجز ٹرانسفر نہیں ہوں گے۔
تقاضے
- یقینی بنائیں کہ دونوں ڈیوائسز
- Signal کے جدید ترین Android v7.0 یا بعد والے ورژن پر اپ ڈیٹ کر دیا گیا
- Wi-Fi فعال ہے
- Bluetooth فعال ہے
- آپ کی نئی ڈیوائس
- رجسٹریشن مکمل کرنے کے لیے SMS یا کال وصول کر سکتی ہے۔
- طبعی طور پر آپ کے پرانے فون کے قریب ہے جس میں آپ کی موجودہ Signal میسج ہسٹری موجود ہے۔
- آپ کی پرانی ڈیوائس
- Signal کھول سکتی اور آپ کی میسج ہسٹری دیکھ سکتی ہے۔
- طبعی طور پر آپ کے نئے فون کے قریب ہے۔
میسجز منتقل کرنے کے لیے اقدامات
- اپنی نئی ڈیوائس پر، Signal انسٹال کریں اور کھولیں۔
- ٹرانسفر یا اکاؤنٹ بحال کریں منتخب کریں۔
- منتخب کریں کہ آپ کس طریقے سے میسجز منتقل کرنا چاہتے ہیں۔
- اگر آپ کے پاس اپنا پرانا فون دستیاب ہے تو Android ڈیوائس سے ٹرانسفر منتخب کریں۔ پھر یہاں اقدامات پر عمل کریں۔
- آپ کے پاس اپنی پرانی ڈیوائس موجود نہیں ہے؟ اگر آپ پہلے بیک اپ بنا چکے ہیں تو بیک اپ سے بحال کریں منتخب کریں۔ پھر یہاں اقدامات پر عمل کریں۔
- اگر آپ کے پاس اپنا پرانا فون دستیاب ہے تو Android ڈیوائس سے ٹرانسفر منتخب کریں۔ پھر یہاں اقدامات پر عمل کریں۔
میں ایک Android ڈیوائس سے ٹرانسفر کیسے کروں؟
- نئے فون پر، Signal انسٹال کریں > اکاؤنٹ ٹرانسفر یا بحال کریں منتخب کریں > اجازتیں فعال کریں > Android ڈیوائس سے ٹرانسفر کریں > جاری رکھیں منتخب کریں۔
- پرانے فون پر، Signal سیٹنگز
> اکاؤنٹ > اکاؤنٹ ٹرانسفر کریں > جاری رکھیں پر جائیں۔
- طبعی طور پر نئے فون کو پرانے فون کے قریب لے جائیں اور نئے فون پر انتباہ قبول کریں۔
- تصدیق کریں کہ دونوں فونز پر 7 ہندسوں کا کوڈ مماثلت رکھتا ہے اور ہر فون پر جاری رکھیں منتخب کریں۔
- نئے فون پر، رجسٹریشن جاری رکھیں پر ٹیپ کریں اور ڈیوائس رجسٹر کریں۔
- پرانے فون پر، مکمل کرنے کے لیے ہو گیا پر ٹیپ کریں۔
- پرانے فون پر، عام طور پر Android فون سیٹنگز > Signal > اَن انسٹال کریں سے یا اپنے فون کے لیے مخصوص اقدامات کے ذریعے Signal کو اَن انسٹال کریں۔
ابھی بھی پریشانی کا سامنا ہے؟
- Wi-Fi ڈائریکٹ کنکشنز کے ساتھ مداخلت کرنے والے اپنے VPN یا Wi-Fi ہاٹ سپاٹ کو غیر فعال کریں۔
- Signal کے لیے اجازتیں فعال کریں:
Android فون سیٹنگز > ایپس یا ایپس اور اطلاعات > Signal > ایپ کی اجازتیں یا اجازتیں > تمام اجازتیں فعال کریں۔ - دونوں فون دوبارہ اسٹارٹ کریں۔
میں بیک اپ فائل سے کیسے بحال کروں؟
- پرانے فون پر، اس فون پر Signal کے اندر بیک اپ فعال کریں جس میں آپ کی Signal میسج ہسٹری موجود ہے۔
- 30 ہندسوں پر مشتمل خفیہ عبارت ریکارڈ کریں۔
-
دستی طور پر
Signal
فولڈر کو منتقل کریں جس میں بیک اپ فائل شامل ہے۔- وہی فون ہے؟ آپ فون ری سیٹ کرنے سے پہلے دستی طور پر بیک اپ کو کمپیوٹر میں منتقل کریں۔
- نیا فون ہے؟ دستی طور پر بیک اپ فائل کو اپنے پرانے فون سے اپنے نئے فون میں منتقل کریں۔
- نئے فون پر، Signal انسٹال کریں اکاؤنٹ ٹرانسفر کریں یا بحال کریں منتخب کریں، بیک اپ سے بحال کریں منتخب کریں، اور اپنے فون نمبر کو رجسٹریشن کے لیے جمع کروانے سے قبل بحال کرنے کے لیے 30 ہندسے پر مشتمل اپنی خفیہ عبارت درج کریں۔
میں بیک اپ کو کیسے فعال کروں؟
-
Signal سیٹنگز
> چیٹس >چیٹ بیک اپس > آن کریںتک رسائی حاصل کرنے کے لیے پروفائل آئیکن پر ٹیپ کریں۔
- Android OS ورژن 9 یا اس سے پہلے والے کے لیے، اقدام 3 پر جائیں۔
Android OS ورژن 10 یا بعد والے کے لیے، فولڈر کا انتخاب کریں منتخب کریں اور منتخب کریں کہ بیک اپ فائل کہاں محفوظ کرنی ہے۔ - بائیں سے دائیں، اوپر سے نیچے 30 ہندسوں پر مشتمل خفیہ عبارت کاپی کریں۔ آپ کو بیک اپ کو بحال کرنے کے لیے اس خفیہ عبارت کی ضرورت ہو گی۔ اسے کسی محفوظ جگہ میں رکھیں۔
- تصدیق کریں کہ آپ نے پاسفریز لکھ دیا ہے۔
- بیک اپ کو فعال کریں کو منتخب کریں۔
- بیک اپ تخلیق کریں پر ٹیپ کریں۔ آپ آخری بیک اپ کا وقت چیک کر کے یہ تصدیق کر سکتے ہیں کہ آیا بیک اپ کامیابی کے ساتھ مکمل ہوا ہے یا نہیں۔
- Signal ڈسپلے کرتا ہے کہ آپ بیک اپ فولڈر کے عنوان کے تحت بیک اپ کہاں تلاش کر سکتے ہیں۔ اس فولڈر پر جائیں۔
- اپنے فون کے علاوہ کسی ڈیوائس پر بیک اپ منتقل کریں یا کاپی محفوظ کریں۔
- ایک عام طریقہ کار یہ ہے کہ اپنے کمپیوٹر میں اپنے فون کو پلگ ان کرنے کے لیے کیبل استعمال کی جائے۔ کچھ فون آپ سے ڈیٹا ٹرانسفر کرنے کے لیے آپ کے فون کے ساتھ فراہم کردہ کیبل استعمال کرنے کا تقاضا کرتے ہیں۔
میسجز کو بحال کرنے کے اقدامات تک اسکرول کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
اگر میرا آخری بیک اپ "کبھی نہیں" کہے تو کیا ہوگا؟
- بیک اپ تخلیق کریں پر ٹیپ کریں۔
- Signal کے لیے اجازتیں فعال کریں:
Android فون سیٹنگز > ایپس یا ایپس اور اطلاعات > Signal > ایپ کی اجازتیں یا اجازتیں > تمام اجازتیں فعال کریں۔ - اپنے فون پر جگہ دستیاب بنائیں۔
- عارضی طور پر اپنے بیرونی SD کارڈ کو غیر ماؤنٹ یا غیر فعال کریں تاکہ بیک اپ کو آپ کی داخلی میموری میں محفوظ کیا جا سکے۔
مجھے بیک اپ فائل کہاں مل سکتی ہے؟
- آپ کا بیک اپ فولڈر Signal سیٹنگز
> چیٹس > چیٹ بیک اپس > بیک اپ فولڈر کے تحت درج فہرست ہے۔ فولڈر پر جانے کے لیے فائلز ایپ استعمال کریں یا کمپیوٹر میں اپنے فون کو پلگ ان کریں۔
- Signal کے پرانے ورژنز کے لیے، بیک اپ فائل
signal-year-month-date-time.backup
/Internal Storage/Signal/Backups
یا/sdcard/Signal/Backups
پر تلاش کی جا سکتی ہے۔
میں بیک اپ فائل کو کہاں منتقل کروں؟َ
بیک اپ فائل signal-year-month-date-time.backup
کو اپنے فون کے علاوہ کسی ڈیوائس میں منتقل کریں۔
- ایک عام طریقہ کار یہ ہے کہ اپنے کمپیوٹر میں اپنے فون کو پلگ ان کرنے کے لیے کیبل استعمال کی جائے۔ کچھ فون آپ سے ڈیٹا ٹرانسفر کرنے کے لیے آپ کے فون کے ساتھ فراہم کردہ کیبل استعمال کرنے کا تقاضا کرتے ہیں۔
- حالیہ ترین فونز Android فون سیٹنگز > سٹوریج میں اقدامات کی پیشکش کرتے ہیں۔
- موڈ کو ٹرانسفر فائلز (MTP) میں تبدیل کرنے کے لیے آپ کو اپنے فون پر ظاہر ہونے والی اطلاع کا جواب دینے کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔
اپنے نئے فون پر یا اس فون پر جو ری سیٹ کیا گیا تھا مجھے کیا کرنا ہو گا؟
- بیک اپ فائل کے حامل
Signal
فولڈر کو دستی طور پر اپنے فون میں منتقل کریں۔ Signal کے پرانے ورژنز کے لیے، اسے اپنے بحال کردہ یا نئے فون پر سب سے بالائی سطح یا/اندرونی سٹوریج/
میں منتقل کریں۔- ایک عام طریقہ کار یہ ہے کہ اپنے کمپیوٹر میں اپنے فون کو پلگ ان کرنے کے لیے کیبل استعمال کی جائے۔ کچھ فون آپ سے ڈیٹا ٹرانسفر کرنے کے لیے آپ کے فون کے ساتھ فراہم کردہ کیبل استعمال کرنے کا تقاضا کرتے ہیں۔
- حالیہ ترین فونز Android فون سیٹنگز > سٹوریج میں اقدامات کی پیشکش کرتے ہیں۔
- موڈ کو ٹرانسفر فائلز (MTP) میں تبدیل کرنے کے لیے آپ کو اپنے فون پر ظاہر ہونے والی اطلاع کا جواب دینے کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔
- Signal انسٹال کریں۔
- بیک اپ بحال کریں کو منتخب کریں۔ اگر یہ دستیاب نہ ہو، تو جاری رکھیں منتخب کریں۔
- اگر آپ نے اقدام 3 میں جاری رکھیں منتخب کیا ہے، تو پھر
- اجازتیں قبول کریں۔
- Signal خود کار طور پر آپ کے مقامی بیک اپ کی شناخت کرے گا اور آپ سے رجسٹریشن سے قبل بحال کرنے کی درخواست کرے گا۔ اگر یہ شناخت کردہ نہ ہو، تو درج ذیل اقدامات آزمائیں۔
- بیک اپ بحال کریں کو منتخب کریں۔
- اگر آپ نے اقدام 3 میں بیک اپ بحال کریں منتخب کیا ہے، تو بیک اپ فولڈر اور فائل کا انتخاب کریں۔
- 30 ہندسوں پر مشتمل اپنی خفیہ عبارت درج کریں۔
میسجز کو بحال کرنے کے اقدامات تک اسکرول کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
اگر میں 30 ہندسوں پر مشتمل اپنی خفیہ عبارت بھول جاؤں اور نئے فون پر میسجز بحال کرنے کی ضرورت ہو تو کیا ہو گا؟
آپ خفیہ عبارت کے بغیر بیک اپ بحال کرنے سے قاصر ہوں گے۔ 30 ہندسوں پر مشتمل خفیہ عبارت کو ایک ایسی کلید کے طور پر زیر غور لائیں جس کی نقل تیار نہیں کی جا سکتی۔ آپ نئی خفیہ عبارت تخلیق کرنے کے لیے ایک نیا بیک اپ تخلیق کر سکتے ہیں۔
Signal سیٹنگز > چیٹس > چیٹ بیک اپس پر جائیں
- چیٹ بیک اپس کو غیر فعال کرنے لیے آف کریں پر ٹیپ کریں اور اپنے فون پر تمام پچھلے بیک اپس حذف کریں۔
- نئی خفیہ عبارت کے ساتھ ایک نیا بیک اپ تخلیق کرنے کے لیے آن کریں پر ٹیپ کریں۔
مجھے مزید مدد درکار ہے۔
- یقینی بنائیں کہ آپ نے بیک اپ فائل کو اپنے نئے فون میں منتقل کر دیا ہے، یا اسے اپنے اس فون میں منتقل کر دیا ہے جو ری سیٹ کیا گیا تھا۔
- بیک اپ فائل دیکھنے کے لیے کچھ ڈیوائسز کو بند کرنے اور دوبارہ اسٹارٹ کرنے کی ضرورت پیش آ سکتی ہے۔
- یقینی بنائیں کہ بیک اپ فائل دکھائی دے رہی ہے۔ ایک یاد دہانی کے طور پر، بیک اپ فائل کے نام اس فارمیٹ پر عمل کرتے ہیں:
signal-year-month-date-time.backup
- Signal کے لیے تمام اجازتوں کو فعال کریں۔
- آپ کی ڈیوائس سٹوریج پر بیک اپ فائلز تلاش کرنے کے لیے میڈیا کی اجازت درکار ہوتی ہے۔
- اس بات کو یقینی بنانے کے لیے یہاں ایک دوسرا طریقہ موجود ہے کہ آپ کی بیک اپ فائل آپ کے نئے فون پر صحیح جگہ پر ہے۔
- اپنے نئے فون پر، بیک اپ کیے بغیر Signal کے لیے رجسٹر کریں (آپ کا پرانا فون اب آف لائن چلا جائے گا)۔
- اپنے نئے فون پر بیک اپ فعال کریں۔
- اپنے نئے فون پر نیا بیک اپ تلاش کریں اور لکھ لیں کہ یہ کہاں موجود ہے۔ تصدیق کرنے کے لیے فائل کا نام دیکھیں کہ آپ نے ابھی یہ بیک اپ بنایا ہے۔
- نئے فون پر Signal کو اَن انسٹال کریں۔
- احتیاط کے ساتھ اپنے پرانے بیک اپ کو تلاش کریں۔ فائل کے نام میں تاریخ اور وقت دیکھیں۔
- پرانے بیک اپ کو اسی فولڈر میں منتقل کریں جسے آپ نے اقدام 3 میں تلاش کیا تھا۔
- Signal انسٹال کریں۔
میسجز کو بحال کرنے کے اقدامات تک اسکرول کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
iOS
آپ اپنی حالیہ ڈیوائس سے معلومات کا استعمال کرتے ہوئے نئی ڈیوائس پر Signal کو سیٹ اپ کر سکتے ہیں۔
- اگر آپ نے فیکٹری سیٹنگز پر بحال کیا ہے، کام کرتا کیمرہ نہیں ہے، یا آپ کے پاس اپنا پرانا iPhone موجود نہیں ہے تو یہاں کلک کریں۔
- اگر آپ کے پاس لنک کردہ iPad ہے لیکن اپنا پرانا iPhone موجود نہیں ہے تو یہاں کلک کریں۔
- اضافی مدد پر جانے کے لیے یہاں کلک کریں۔
- اگر آپ کے پاس iPhone ہے اور ایک نیا iPad سیٹ اپ کر رہے ہیں تو یہاں کلک کریں۔
میں کون سی ڈیوائسز سے اکاؤنٹ ٹرانسفر کر سکتا/سکتی ہوں؟
- iPhone → iPhone
- iPhone → iPad بطور ایک علیحدہ ڈیوائس
- iPad → iPad
- iPad بطور ایک علیحدہ ڈیوائس → iPhone
- یہ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں کہ کیا چیز سپورٹ کردہ نہیں ہے۔
ٹرانسفر کے ساتھ کیا ہوتا ہے؟
- نئی ڈیوائس میں اکاؤنٹ کی تمام معلومات اور میسج ہسٹری موجود ہوتی ہے۔
- پرانی ڈیوائس اکاؤنٹ کی تمام معلومات اور میسج ہسٹری حذف کر دیتی ہے۔
- میسج ہسٹری دوسری ڈیوائس پر کاپی نہیں کی جاتی۔ یہ منتقل ہو گئی ہے۔
تقاضے
- یقینی بنائیں کہ دونوں ڈیوائسز
- Signal کے جدید ترین v7.0 یا بعد والے ورژن پر اپ ڈیٹ کر دیا گیا
- iOS 15 یا اس کے بعد آنے والا
- iOS 15 یا اس کے بعد آںے والے کے لیے، لوکل نیٹ ورک کی اجازت میں
iOS سیٹنگز>Signal کو فعال کیا گیا ہے
- Wi-Fi فعال ہے
- Bluetooth فعال ہے
- iOS سیٹنگز > بیٹری
میں غیر فعال کردہ کم پاور موڈ
- آپ کی نئی ڈیوائس
- طبعی طور پر آپ کی پرانی ڈیوائس کے قریب ہے۔
- اگر یہ ایک iPhone، iPod ٹچ، یا غیر لنک کردہ iPad ہے تو رجسٹریشن مکمل کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔
- آپ کی پرانی ڈیوائس پر اسی نمبر کے ساتھ رجسٹر ہو سکتی ہے۔
- آپ کی پرانی ڈیوائس
- کام کرتے کیمرے کی ضرورت ہے۔
- ٹرانسفر مکمل ہونے کے بعد آپ کی میسج ہسٹری حذف کر دے گی۔
میں اپنے اکاؤنٹ اور میسجز کو نئے iPhone، iPad، یا iPod ٹچ پر کیسے ٹرانسفر کروں؟
ایسا وقت منتخب کریں جب آپ کو متعدد منٹ تک دونوں میں سے کوئی بھی ڈیوائس استعمال کرنے کی ضرورت نہیں ہو گی۔
- اپنی نئی ڈیوائس پر، Signal اِنسٹال کریں اور کھولیں، اور، اگر تجویز کیا گیا ہو تو رجسٹریشن مکمل کریں۔
-
iOS ڈیوائس سے ٹرانسفر کریں منتخب کریں اور QR کوڈ دیکھنے کے لیے اگلا (صرف لنک کردہ iPad) منتخب کریں۔
-
اپنی پرانی ڈیوائس پر، اگلا منتخب کریں اور اقدام 2 سے QR کوڈ اسکین کرنے کے لیے اسے طبعی طور پر منتقل کریں۔
- ٹرانسفر مکمل ہونے پر،
- اپنی نئی ڈیوائس سے کوئی میسج بھیجیں۔
- آپ کی پرانی ڈیوائس سے آپ کی میسج ہسٹری حذف کر دی گئی ہے۔
کیا میں اپنی میسج ہسٹری کو ضم کر سکتا/سکتی ہوں؟
نہیں۔ آپ کی پرانی ڈیوائس نئی بن گئی ہے۔ آپ کی پرانی ڈیوائس غیر فعال کر دی جائے گی۔
میں بیک اپ کو کیسے فعال کروں؟ کیا میں iCloud بیک اپ استعمال کر سکتا/سکتی ہوں؟
- اپنی فعال Signal ڈیوائس کے باہر سے میسجز اسٹور کرنا سپورٹ کردہ نہیں ہے۔
- میسجز صرف مقامی طور پر اسٹور ہوتے ہیں۔
- iTunes یا iCloud بیک اپ میں آپ کی کوئی بھی Signal میسج ہسٹری شامل نہیں ہوتی ہے۔
کیا یہ میرے Signal کا پِن استعمال کرتا ہے؟
یہ مائیگریشن رجسٹریشن اور آپ کے Signal کے پِن سے الگ ہے لیکن آپ کو ٹرانسفر کرنے سے قبل دونوں کو مکمل کرنے کی ضرورت ہو گی۔
مجھے مزید مدد درکار ہے۔
مسئلہ کیا ہے؟ |
حل کرنے کے لیے اقدامات |
بہت کثرت سے رجسٹر کی گئی ہے۔ |
براہ کرم ایک گھنٹہ انتظار کریں پھر دوبارہ رجسٹر کرنے کی کوشش کریں۔ |
مقامی نیٹ ورک کی اجازت موجود نہیں ہے۔ |
ہر ڈیوائس پر،
|
اکاؤنٹ ٹرانسفر کریں کا آپشن ظاہر نہیں ہوتا یا کہیں اٹک گیا ہے۔ |
نئے فون پر،
|
QR کوڈ اسکین نہیں کرتا۔ |
|
QR کوڈ اسکین کرنے کے بعد ایک انتباہ ڈیوائس غلط ہے ملا ہے۔ |
آپ لنک کردہ iPad سے اپنے فون پر ٹرانسفر نہیں کر سکتے۔
|
ڈیوائس کو لنک کرنے سے متعلق معلومات موجود ہیں۔
|
یہ اکاؤنٹ ٹرانسفر کا آپشن نہیں ہے۔
|
پرانے فون نے QR کوڈ اسکین کیا اور کنکٹ ہو رہا ہے... پر اٹک گیا ہے |
|
ایک انتباہ ٹرانسفر مکمل نہیں ہو سکتا ملا ہے۔ |
|
ٹرانسفر آپ کی پرانی ڈیوائس سے منتقل ہو گیا ہے اور آپ کو دوبارہ رجسٹر کرنے کے لیے کہا گیا ہے۔ |
|
کیا میں Signal iPad یا Signal ڈیسک ٹاپ سے اپنے فون پر ٹرانسفر کر سکتا/سکتی ہوں؟ مجھے اپنے لنک کردہ iPad یا ڈیسک ٹاپ پر میسجز ابھی بھی نظر آتے ہیں۔
نہیں۔ لنک کردہ ڈیوائسز میں اکاؤنٹ کی معلومات آپ کے فون پر موجود معلومات سے مختلف ہوتی ہیں۔ اپنے نئے فون پر، جاری رکھنے کے لیے ٹرانسفر کیے بغیر رجسٹر کریں کا آپشن منتخب کریں۔
اگر میرے پاس اپنی پرانی ڈیوائس موجود نہیں ہے، میں نے فیکٹری سیٹنگز پر اپنے فون دوبارہ بحال کیا تھا، یا اپنا فون کھو دیا ہے تو میں کیا کروں؟
میسجز صرف آپ کی ڈیوائسز پر اسٹور ہوتے ہیں۔ آپ کے لیے قابل رسائی موجودہ میسج ہسٹری کے بغیر اکاؤنٹ ٹرانسفرز سپورٹ کردہ نہیں ہیں۔
- اپنی نئی ڈیوائس پر، Signal اِنسٹال کریں اور کھولیں، اور، اگر تجویز کیا گیا ہو تو رجسٹریشن مکمل کریں۔
-
ٹرانسفر کیے بغیر رجسٹر کریں یا نئی ڈیوائس کے طور پر شامل کریں (صرف iPad) کا آپشن منتخب کریں۔
- iPhones
- iPod ٹچ
- iPad ایک علیحدہ ڈیوائس کے طور پر
Desktop
میں کون سی ڈیوائسز سے ڈیٹا منتقل کر سکتا/سکتی ہوں؟
- Signal ڈیسک ٹاپ کسی بھی ڈیوائس کی طرف یا اس کی طرف سے ہونے والے میسج ہسٹری ٹرانسفر کو سپورٹ نہیں کرتا۔
- macOS کے لیے مائیگریشن اسسٹنٹ اور ٹائم مشین سپورٹ کردہ نہیں ہیں۔
اگر میں نے ایک کمپیوٹر OS کو کسی دوسرے میں ٹرانسفر کیا تھا تو میں مسائل کیسے حل کروں؟
دستی طور پر فولڈرز کو ٹرانسفر کرنا سپورٹ کردہ نہیں ہے اور اس سے نقائص آ سکتے ہیں۔ Signal ایک اسٹیٹ فل پروٹوکول استعمال کرتا ہے، جس کا مطلب ہے کہ آپ Signal کے کسی دوسرے نمونے میں فائلز کو باآسانی کاپی نہیں کر سکتے یا Signal لنک کرنے اور استعمال کرنے کے بعد فائلز کاپی نہیں کر سکتے۔
ری فریش کردہ چیٹ سیشن، [contact] کی طرف سے میسج جو ڈیلیور نہیں ہو سکا، یا موصول کردہ میسج ہم آہنگ نہیں تھا، نقائص کو حل کرنے کے لیے، ان اقدامات پر عمل کریں:
- اپنے پرانے کمپیوٹر پر، شٹ ڈاؤن کریں اور Signal ڈیسک ٹاپ لاگ آوٹ کر دیں۔
- اپنی موبائل ڈیوائس سے، Signal ڈیسک ٹاپ اَن لنک کریں۔
- اپنے نئے کمپیوٹر پر، Signal ڈیسک ٹاپ ری اسٹارٹ کریں۔
- اپنی موبائل ڈیوائس سے، Signal ڈیسک ٹاپ کو اپنے نئے کمپیوٹر پر لنک کریں۔
- اپنے پرانے کمپیوٹر پر، اَن انسٹال کریں اور Signal ڈیسک ٹاپ کے لیے تمام ڈیٹا حذف کریں:
-
Windows
درج ذیل اقدامات میں <YourName> کو اپنے Windows یوزر کے ساتھ تبدیل کریں- اس Uninstall Signal.exeکو
C:\<YourName>\AppData\Local\Programs\signal-desktop
میں منتخب کریں -
C:\<YourName>\AppData\Roaming\Signal
حذف کریں
- اس Uninstall Signal.exeکو
-
macOS
-
/Application
یا~/Application
ڈائریکٹری سے Signal.app فائل حذف کریں -
~/Library/Application Support/Signal
سے مقامی ڈیٹا حذف کریں
-
-
Linux
-
apt-get remove signal-desktop
استعمال کریں -
~/.config/Signal
حذف کریں
-
-
Windows