میسجز پر رنگ کے گریڈینٹس سیٹ کریں، انفرادی چیٹس کے لیے منفرد وال پیپرز منتخب کریں یا تمام چیٹس پر اطلاق کرنے کے لیے محض ایک ڈیفالٹ پس منظر سیٹ کریں۔
میرے منتخب کردہ رنگوں اور وال پیپر کو کون دیکھ سکتا ہے؟
صرف آپ۔ یہ صرف آپ کی اسکرین پر ڈسپلے ہوتا ہے۔
گروپ چیٹ میں موجود کسی شخص کے نام کا رنگ ان کے اوتار سے مماثلت کیوں نہیں رکھتا؟
گروپ میں موجود یوزرز کے درمیان زیادہ سے زیادہ کنٹراسٹ کو یقینی بنانے کی خاطر نام کو بے ترتیب طور پر ایک رنگ تفویض کیا جاتا ہے۔ اس سے مطالعہ پذیری اور حصول پذیری کو بہتر ہونا چاہیئے۔
رنگوں اور تھیمز کا نظم کرنے کے لیے ان اقدامات پر عمل کریں:
Android
بھیجے گئے میسج ببل کے رنگوںکو تبدیل کرنے کے لیے:
- تمام چیٹس کے لیے ڈیفالٹ میں ترمیم کرنے یا کسی مخصوص چیٹ میں ترمیم کرنے کا فیصلہ کریں
- ڈیفالٹ کے لیے، Signal سیٹنگز
>
رنگ روپ پر جائیں
- مخصوص چیٹ کے لیے، چیٹ سیٹنگز پر جائیں
- ڈیفالٹ کے لیے، Signal سیٹنگز
- چیٹ کے رنگ اور وال پیپر > چیٹ کے رنگ منتخب کریں
- ایک رنگ منتخب کریں یا اپنا ذاتی بنائیں
- خود بخود رنگ وال پیپر سے ملتا ہے
- حسب ضرورت رنگ تخلیق کرنے کے لیے
منتخب کریں
- سولڈ یا گریڈیئنٹ پر ٹیپ کریں
- گریڈینٹ میں، گریڈینٹ کی سمت تبدیل کرنے کے لیے ایک پوائنٹ منتخب کریں اور گھسیٹیں
- صرف اس رنگ میں ترمیم کرنے کے لیے پوائنٹ پر ٹیپ کریں
- رنگ کے سلائیڈرز کے ساتھ گھسیٹیں
- سولڈ یا گریڈیئنٹ پر ٹیپ کریں
- ترمیم، ڈپلیکیٹ، یا حذف کرنے کے لیے حسب ضرورت رنگ پر ٹیپ کریں اور دبا کر رکھیں
- سیٹ پر ٹیپ کریں
- ڈیفالٹ کے لیے، وہ تمام چیٹس جن کا پہلے کوئی مخصوص رنگ نہیں تھا وہ یہ تبدیلی صرف آپ کے فون کے لیے ڈسپلے کریں گی
- مخصوص چیٹ کے لیے، یہ تبدیلی صرف آپ کے فون پر ہوتی ہے
چیٹ کا پس منظر یا وال پیپر سیٹ کرنے کے لیے:

- چیٹ کے رنگ اور وال پیپر > وال پیپر سیٹ کریں منتخب کریں
- تصاویر سے انتخاب کریں یا رنگ منتخب کریں
- سیٹ پر ٹیپ کریں
- ڈیفالٹ کے لیے، وہ تمام چیٹس جن کا پہلے کوئی مخصوص وال پیپر نہیں تھا وہ یہ تبدیلی صرف آپ کے فون کے لیے ڈسپلے کریں گی
- مخصوص چیٹ کے لیے، یہ تبدیلی فوری طور پر صرف آپ کے فون کے لیے ڈسپلے ہوتی ہے
تھیم تبدیل کرنے کے لیے:
- Signal میں، اپنی پروفائل
>
رنگ روپ > تھیم پر ٹیپ کریں
- سسٹم، لائٹ یا ڈارک چنیں
iOS
بھیجے جانے والے میسج ببل کے رنگوں کو تبدیل کرنے کے لیے:

تھیم کو تبدیل کرنے کے لیے:
- Signal میں، اپنی پروفائل
> سیٹنگز >
رنگ روپ > تھیم پر ٹیپ کریں
- سسٹم، لائٹ، یا ڈارک چنیں
Desktop
بھیجے گئے میسج ببل کے رنگوںکو تبدیل کرنے کے لیے:
- تمام چیٹس کے لیے ڈیفالٹ میں ترمیم کرنے یا کسی مخصوص چیٹ میں ترمیم کرنے کا فیصلہ کریں
- ڈیفالٹ کے لیے، Signal سیٹنگز
>
ترجیحات >
رنگ روپ پر جائیں
- مخصوص چیٹ کے لیے، چیٹ سیٹنگز پر جائیں
- ڈیفالٹ کے لیے، Signal سیٹنگز
- چیٹ کے رنگ منتخب کریں
- ایک رنگ منتخب کریں یا اپنا ذاتی بنائیں
- حسب ضرورت رنگ تخلیق کرنے کے لیے
منتخب کریں
- سولڈ یا گریڈیئنٹ پر ٹیپ کریں
- گریڈینٹ میں، گریڈینٹ کی سمت تبدیل کرنے کے لیے ایک پوائنٹ منتخب کریں اور گھسیٹیں
- صرف اس رنگ میں ترمیم کرنے کے لیے ایک پوائنٹ منتخب کریں
- رنگ کے سلائیڈرز کے ساتھ گھسیٹیں
- سولڈ یا گریڈیئنٹ پر ٹیپ کریں
- ترمیم، ڈپلیکیٹ، یا حذف کرنے کے لیے حسب ضرورت رنگ پر دو مرتبہ کلک کریں
- حسب ضرورت رنگ تخلیق کرنے کے لیے
- محفوظ کریں کو منتخب کریں
- ڈیفالٹ کے لیے، وہ تمام چیٹس جن کا پہلے کوئی مخصوص رنگ نہیں تھا وہ یہ تبدیلی صرف آپ کے ڈیسک ٹاپ کے لیے ڈسپلے کریں گی
- مخصوص چیٹ کے لیے، یہ تبدیلی صرف آپ کے ڈیسک ٹاپ پر ہوتی ہے
وال پیپر:
-
- چیٹ پس منظر کے رنگ ابھی دستیاب نہیں ہیں۔
تھیم تبدیل کرنے کے لیے:
- Signal میں، اپنی پروفائل
>
ترجیحات >
رنگ روپ پر ٹیپ کریں
- تھیم کے نیچے، سسٹم، لائٹ، یا ڈارک چنیں