آرکائیو کرنے سے آپ اپنے پیغامات ڈیلیٹ کئے بغہیر اپنی چیٹ کی فہرست صاف کر سکتے ہیں
چیٹ کو آرکائیو کرنے کیلئے ان اقدامات پر عمل کریں:
Android
آرکائیو کرنے کے لیے
- اپنی چیٹ کی فہرست دیکھنے کیلئے Signal کھولیں۔
- چیٹ پر ٹیپ کریں اور دائیں طرف سوائپ کریں یا ٹیپ کریں اور دبا کر رکھیں اور اوپر موجود آپشنز سے آرکائیو کریں
منتخب کریں۔
- اسکرین کے نیچے موجود انتباہ کے ذریعے آپ فوری طور پر کالعدم کریں منتخب کر سکتے ہیں۔
آرکائیو کردہ چیٹس دیکھنے کے لیے
- اپنی چیٹ لسٹ کے نیچے تک اسکرول کریں۔
- محفوظ شدہ گفتگو کو ٹیپ کریں۔
اَن آرکائیو کرنے کے لیے
- اپنی چیٹ لسٹ کے نیچے تک اسکرول کریں۔
- محفوظ شدہ گفتگو کو ٹیپ کریں۔
- چیٹ پر ٹیپ کریں اور دائیں طرف سوائپ کریں یا ٹیپ کریں اور دبا کر رکھیں اور بالائی جانب موجود آپشنز سے اَن آرکائیو کریں
منتخب کریں۔
- اسکرین کے نیچے موجود انتباہ کے ذریعے آپ فوری طور پر کالعدم کریں منتخب کر سکتے ہیں۔
iOS
آرکائیو کرنے کے لیے
- اپنی چیٹ کی فہرست دیکھنے کیلئے Signal کھولیں۔
- چیٹ پر ٹیپ کریں اور آہستہ سے بائیں جانب سوائپ کریں۔
-
آرکائیو کریں
منتخب کریں۔
آرکائیو کردہ چیٹس دیکھنے کے لیے
- اپنی چیٹ لسٹ کے نیچے تک اسکرول کریں۔
- آرکائیو کردہ چیٹس پر ٹیپ کریں۔
اَن آرکائیو کرنے کے لیے
- اپنی چیٹ لسٹ کے نیچے تک اسکرول کریں۔
- آرکائیو کردہ چیٹس پر ٹیپ کریں۔
- چیٹ پر ٹیپ کریں اور آہستہ سے بائیں جانب سوائپ کریں۔
-
ان آرکائیو کریں
منتخب کریں۔
Desktop
آرکائیو کرنے کے لیے
چیٹ > چیٹ سیٹنگز > آرکائیو کریں منتخب کریں
یا
چیٹ منتخب کریں > کیی بورڈ شارٹ کٹ ⌘ Shift A / Ctrl Shift A استعمال کریں
آرکائیو کردہ چیٹس دیکھنے کے لیے
-
Signal سیٹنگز
منتخب کریں
-
آرکائیو دیکھیں
منتخب کریں
اَن آرکائیو کرنے کے لیے
-
Signal سیٹنگز
> آرکائیو دیکھیں> چیٹ منتخب کریں۔
-
چیٹ سیٹنگز
> اَن آرکائیو کریں۔
یا
- چیٹ منتخب کریں > کیی بورڈ شارٹ کٹ ⌘ Shift U / Ctrl Shift U استعمال کریں