میسج کی تفصیلات دیکھیں جیسے کہ ٹائم اسٹیمپ کہ یہ کب بھیجا یا موصول کیا گیا تھا۔
Android یا iOS پر
- اپنے رابطے کے ساتھ چیٹ کھولیں۔
- نیویگیٹ کر کے مطلوبہ میسجز پر آئیں۔
- میسج ببل یا ببل کی اندرونی سفید جگہ پر ٹیپ کریں اور تھامے رکھیں۔
- اپنے میسج کی تفصیلات کو دیکھنے کے لیے
معلومات منتخب کریں۔
نوٹ: میسج ID کاپی کرنے کے لیے، موصول شدہ ٹائم اسٹیمپ کو دیر تک دبائیں۔ یہ ایکشن لیے جانے پر آپ کی ڈیوائس پر منحصر ہو سکتا ہے کہ ایپ میں کوئی فیڈ بیک نہ ہو، لیکن اسے کاپی کیا جائے گا۔
Desktop پر
- میسج ببل کے اندرونی حصے میں جائیں اور
پر کلک کریں۔
- اپنے میسج کی تفصیلات کو دیکھنے کے لیے
معلومات منتخب کریں۔
نوٹ: میسج ID کو کاپی کرنے کے لیے، بھیجے گئے وقت پر کلک کریں پھر ٹائم اسٹیمپ کاپی کریں پر کلک کریں۔