Signal آپ کی ڈیوائس پر موجودہ کیی بورڈ یا اِن پٹ میتھڈ ایڈیٹر (IME) استعمال کرتا ہے۔ کچھ Android ڈیوائسز پر، آپ ایک اختیاری کیی بورڈ کے پرائیویسی فلیگ کو فعال کرنے کے لیے انکوگنیٹو کیی بورڈ کو آن کر سکتے ہیں جو کہ Android آپریٹنگ سسٹم کی جانب سے فراہم کردہ ہے۔
اپنی سیٹنگ تبدیل کرنے کے لیے اقدامات:
اپنی موبائل ڈیوائس پر،Signal سیٹنگز > پرائیویسی > انکوگنیٹو کیی بورڈ پر جائیں
جب آپ انکوگنیٹو کیی بورڈ کو فعال کرتے ہیں تو کیا ہو سکتا ہے:
- آپ کاکیی بورڈ آپ کی ٹائپ کی گئی اِن پٹ سے سیکھنا بند کر سکتا ہے۔
- اندراجات کو آپ کے کی بورڈ کی ڈکشنری کے ذریعے یاد نہیں رکھا جا سکتا تاکہ بعد میں خود کار تکمیل یا ایک تجویز کے طور استعمال کیا جائے۔
- خود کار درستگی کام نہیں کر سکتی۔ آپ ٹائپنگ کی مزید غلطیاں نوٹ کر سکتے ہیں۔
اہم: کیی بورڈز اور IME’s Android کے انکوگنیٹو کیی بورڈ فلیگ کو نظر انداز کر سکتے ہیں۔یہ Android سسٹم فلیگ ایک بہترین کاوش ہے،گارنٹی نہیں ہے۔ ایک ایسا کیی بورڈ یا IME استعمال کرنا ضروری ہے جس پر آپ اعتماد کرتے ہوں۔ Signal آپ کی ڈیوائس پر نقص کا سراغ نہیں لگا سکتا یا اسے روک نہیں سکتا۔