اگر Signal کو آپ کے ملک میں بلاک کیا گیا ہے، تو پراکسی استعمال کریں اور Signal استعمال کرنا جاری رکھیں۔ تمام ٹریفک پراکسی آپریٹر کے لیے غیر شفاف رہتی ہے۔
- مجھے پراکسی ایڈریس کیسے مل سکتا ہے؟
- میری پراکسی بلاک ہونے کی صورت میں کیا ہوتا ہے؟
- اس پلیٹ فارم پر پراکسی کو جوڑنے کرنے لیے ان اقدامات پر عمل کریں:
مجھے پراکسی ایڈریس کیسے مل سکتا ہے؟
نوٹ: ہم تجویز دیتے ہیں کہ جب ممکن ہو، لوگ ان ایڈریسز کو پرائیویٹ طور پر شیئر کریں۔
- سرچ Twitter، وغیرہ کے پراکسی لنکس کے لیے #SignalProxy کا ہیش ٹیگ استعمال کریں۔
- اپنے دوستوں یا خاندان کی طرف سے لنک حاصل کریں یا QR کوڈ اسکین کریں۔
- پورٹس 80 اور 443 کے دستیاب سرور اور ایک ڈومین نام (یا ذیلی ڈومین) استعمال کرتے ہوئے خود سے ایک ترتیب دیں جو سرور کے IP ایڈریس کی جانب اشارہ کرتا ہے۔ یہاں GitHubکی ہدایات پر عمل کریں۔
میری پراکسی بلاک ہونے کی صورت میں کیا ہوتا ہے؟
انڈیکیٹرز موجود ہوں گے کہ پراکسی منقطع ہو گئی ہے اور آپ signal مواصلت بھیجنے یا موصول کرنے سے قاصر ہوں گے۔ پراکسی ایڈریس کو کسی اَن بلاک ایڈریس سے تبدیل کرنے کے لیے مذکورہ بالا اقدامات پر عمل کریں۔ جب تک دنیا میں سرورز موجود ہیں، Signal TLS پراکسیز کی لامحدود تعداد موجود ہے جسے لوگ چلا سکتے ہیں۔
Android
خود کار طور پر جوڑیں
- Signal کے تازہ ترین ورژن میں تازہ کاری کریں.
- جب آپ کسی لنک پر ٹیپ کرتے ہیں یا کسی دوسری ایپ سے QR کوڈ اسکین کرتے ہیں تو ایپ خود کار طور پر پراکسی سپورٹ تشکیل دے سکتی ہے۔
دستی طور پر جوڑیں
- Signal کے تازہ ترین ورژن میں تازہ کاری کریں.
- اگر آپ نے ابھی Signal کو انسٹال کیا ہے، تو مینو > پراکسی استعمال کریں پر ٹیپ کریں، پراکسی کا ایڈریس درج کریں
- اگر آپ Signal پر پہلے سے رجسٹرڈ ہیں، تو Signal سیٹنگز
> ڈیٹا اور سٹوریج > پراکسی استعمال کریں پر ٹیپ کریں
اگر میں کسی پراکسی سے کنکٹ ہوں تو مجھے کیسے معلوم ہوتا ہے؟
منسلک
|
|
منسلک ہو رہا ہے
|
|
منقطع ہوا
|
iOS
خود کار طور پر جوڑیں
- Signal کے تازہ ترین ورژن میں تازہ کاری کریں.
- جب آپ لنک پر ٹیپ کرتے ہیں تو ایپ خود کار طور پر پراکسی سپورٹ تشکیل دے سکتی ہے۔
دستی طور پر جوڑیں
- Signal کے تازہ ترین ورژن میں تازہ کاری کریں.
- اگر آپ پہلے ہی Signal رجسٹر کر چکے ہیں، توSignal سیٹنگز
> پرائیویسی > ایڈوانسڈ > پراکسی
پر جائیں
اگر میں کسی پراکسی سے کنکٹ ہوں تو مجھے کیسے معلوم ہوتا ہے؟
منسلک
|
|
منسلک ہو رہا ہے
|
|
منقطع ہوا
|
Desktop
ہم کچھ ایسے آپشنز دریافت کر رہے ہیں جو ہمیں سنسرشپ کو نظر انداز کرنے کی اجازت فراہم کر سکتے ہیں۔ آپ کے فون کے لیے استعمال ہونے والی تکنیک فی الحال ممکن نہیں ہے، لیکن ہم امید کرتے ہیں کہ اس میں تبدیلی آئے گی۔