Signal ڈیسک ٹاپ استعمال کر کے، آپ کال پر ہوتے ہوئے اسکرین شیئر کر سکتے یا الگ ونڈو استعمال کر سکتے ہیں۔ اگر کوئی اور پریزنٹ نہیں کر رہا تو آپ اپنی اسکرین شیئر کر سکتے ہیں۔ آپ کی جانب سے پریزنٹ کرتے ہوئے آپ کی ویڈیو نہیں دکھائی جائے گی۔
کال پر ہوتے ہوئے شیئرنگ شروع کرنے یا روکنے کے لیے، اوپر کی جانب اشارہ کرتے تیر کے نشان کے حامل خانے والا پریزنٹنگ آئیکن منتخب کریں۔
پیش کرنا شروع کریں | |
پیش کرنا بند کریں |