بولڈ،اٹالکس، اسٹرائیک تھرو،مونو اسپیس
، یا ٹیپ کر کے ظاہر کرنے والے *اسپائلر* کو استعمال کر کے اپنے منتخب کردہ متن کو نمایاں بنائیں۔
- کوئی میسج تحریر کریں۔
- بھیجیں دبانے سے پہلے، متن جس کو آپ فارمیٹ کرنا چاہتے ہیں کو نمایاں بنائیں۔ ایک مینیو ظاہر ہو گا۔
- فارمیٹ (iOS) کو منتخب کرنے کے لیے آپشنز کو سکرول کریں۔
- فارمیٹنگ سٹائل منتخب کریں۔
- میسج بھیجیں۔
متن کی فارمیٹنگ کے لیے Signal Desktop میں بھیکی بورڈ شارٹ کٹس ہیں۔
Mac | Windows/Linux | ||
منتخب کردہ ٹیکسٹ کو بولڈ کے طور پر نشان زد کریں | ⌘ B | Ctrl B | |
منتخب کردہ ٹیکسٹ کو اٹالِک کے طور پر نشان زد کریں | ⌘ I | Ctrl I | |
منتخب کردہ ٹیکسٹ کو اسٹرائیک تھرو کے طور پر نشان زد کریں | ⌘ Shift X | Ctrl Shift X | |
منتخب کردہ ٹیکسٹ کو مونو اسپیس کے طور پر نشان زد کریں | ⌘ E | Ctrl E | |
منتخب کردہ ٹیکسٹ کو اسپائلر کے طور پر نشان زد کریں | ⌘ Shift B | Ctrl Shift B |