Signal آپ کے میسجز کو بیک اپ کرنے یا ٹرانسفر کرنے کے لیے کئی محفوظ آپشنز فراہم کرتا ہے، جو آپ کی ڈیوائس اور صورتحال پر منحصر ہیں۔
سب سے پہلے یہ منتخب کریں کہ آپ کس ڈیوائس پر میسج ہسٹری ری اسٹور کرنا چاہتے ہیں:
- Android فون
- آئی فون
- iPad
- ڈیسک ٹاپ
- ڈیوائس درج نہیں ہے
- اگر آپ صرف رابطے ری اسٹور کرنا چاہتے ہیں لیکن میسج ہسٹری نہیں، تو آپ اپنی معلومات Signal کے پِن کے ذریعے اسی نمبر پر واپس حاصل کر سکتے ہیں جو آپ پہلے استعمال کر رہے تھے۔
Android فون
اگر آپ اپنی میسج ہسٹری اپنے Android فون پر ری اسٹور کرنا چاہتے ہیں، تو نیچے دی گئی صورتحال کے مطابق آپشن منتخب کریں۔
- تبدیل شدہ نمبر
- Android کے آن ڈیوائس بیک اپس استعمال کریں
- اپنے Android فون کو فیکٹری ری سیٹ کریں
- Signal محفوظ بیک اپس استعمال کریں
- Android کے آن ڈیوائس بیک اپس استعمال کریں
- آپ کے Android فون پر دوبارہ انسٹال کیا گیا
- Signal محفوظ بیک اپس استعمال کریں
- Android کے آن ڈیوائس بیک اپس استعمال کریں
- Android سے Android
- Signal محفوظ بیک اپس استعمال کریں
- Android ڈیوائس ٹرانسفر استعمال کریں
- Android کے آن ڈیوائس بیک اپس استعمال کریں
- iPhone سے Android
- Signal محفوظ بیک اپس استعمال کریں
- iPad سے Android
- یہ سپورٹ کردہ نہیں ہے
- ڈیسک ٹاپ سے Android
- Signal ڈیسک ٹاپ کے بیک اپساستعمال کریں
آئی فون
اگر آپ میسج ہسٹری اپنے iPhone پر ری اسٹور کرنا چاہتے ہیں، تو اپنی صورتحال کے مطابق نیچے دیا گیا آپشن منتخب کریں۔
- تبدیل شدہ نمبر
- یہ سپورٹ کردہ نہیں ہے
- اپنے iPhone کو فیکٹری ری سیٹ کریں
- Signal محفوظ بیک اپس استعمال کریں
- آپ کے iPhone پر دوبارہ انسٹال کیا گیا
- Signal محفوظ بیک اپس استعمال کریں
- Android سے iPhone
- Signal محفوظ بیک اپس استعمال کریں
- iPhone سے iPhone
- Signal محفوظ بیک اپس استعمال کریں
- iOS ڈیوائس ٹرانسفر استعمال کریں
- iPad سے iPhone
- iPad بطور ایک لنک کردہ ڈیوائس
- یہ سپورٹ کردہ نہیں ہے
- iPad ایک علیحدہ ڈیوائس کے طور پر
-
Signal کی سیٹنگز پر جا کر تصدیق کریں۔ اگر آپ کو ڈیوائسز لنک کریں کا آپشن نظر آئے تو یہ ایک الگ ڈیوائس ہے۔

- ڈیسک ٹاپ سے iPhone
- یہ سپورٹ کردہ نہیں ہے
iPad
اگر آپ اپنی میسج ہسٹری iPad پر ری اسٹور کرنا چاہتے ہیں، تو اپنی ٓ صورتحال کے مطابق نیچے دیا گیا آپشن منتخب کریں۔
- تبدیل شدہ نمبر
- یہ سپورٹ کردہ نہیں ہے
- اپنے iPad کو فیکٹری ری سیٹ کریں
- iPad بطور ایک لنک کردہ ڈیوائس
- بطور لنک کردہ ڈیوائس ترتیب دیں
- iPad ایک علیحدہ ڈیوائس کے طور پر
-
Signal کی سیٹنگز پر جا کر تصدیق کریں۔ اگر آپ کو ڈیوائسز لنک کریں کا آپشن نظر آئے تو یہ ایک الگ ڈیوائس ہے۔
- Signal محفوظ بیک اپس استعمال کریں
-
Signal کی سیٹنگز پر جا کر تصدیق کریں۔ اگر آپ کو ڈیوائسز لنک کریں کا آپشن نظر آئے تو یہ ایک الگ ڈیوائس ہے۔
- iPad بطور ایک لنک کردہ ڈیوائس
- آپ کے iPad پر دوبارہ انسٹال کیا گیا

- Android سے iPad
- بطور لنک کردہ ڈیوائس ترتیب دیں
- iPhone سے iPad
- بطور لنک کردہ ڈیوائس ترتیب دیں
- iPad سے iPad
- iOS ڈیوائس ٹرانسفر استعمال کریں
- ڈیسک ٹاپ سے iPad
- یہ سپورٹ کردہ نہیں ہے
ڈیسک ٹاپ
اگر آپ میسج ہسٹری اپنے لنک کردہ ڈیسک ٹاپ پر ری اسٹور کرنا چاہتے ہیں، تو اپنی صورتحال کے مطابق نیچے دیا گیا آپشن منتخب کریں۔
- تبدیل شدہ نمبر
- یہ سپورٹ کردہ نہیں ہے
- اپنے کمپیوٹر کو فیکٹری ری سیٹ کریں
- بطور لنک کردہ ڈیوائس ترتیب دیں
- آپ کے کمپیوٹر پر دوبارہ انسٹال کیا گیا
- بطور لنک کردہ ڈیوائس ترتیب دیں
- Android سے ڈیسک ٹاپ
- بطور لنک کردہ ڈیوائس ترتیب دیں
- iPhone سے ڈیسک ٹاپ
- بطور لنک کردہ ڈیوائس ترتیب دیں
- iPad سے ڈیسک ٹاپ
- iPad بطور ایک لنک کردہ ڈیوائس
- یہ سپورٹ کردہ نہیں ہے
- iPad ایک علیحدہ ڈیوائس کے طور پر
-
Signal کی سیٹنگز پر جا کر تصدیق کریں۔ اگر آپ کو ڈیوائسز لنک کریں کا آپشن نظر آئے تو یہ ایک الگ ڈیوائس ہے۔
- بطور لنک کردہ ڈیوائس ترتیب دیں
-
Signal کی سیٹنگز پر جا کر تصدیق کریں۔ اگر آپ کو ڈیوائسز لنک کریں کا آپشن نظر آئے تو یہ ایک الگ ڈیوائس ہے۔
- iPad بطور ایک لنک کردہ ڈیوائس
- ڈیسک ٹاپ سے ڈیسک ٹاپ
- یہ سپورٹ کردہ نہیں ہے
ڈیوائس درج نہیں ہے
ری اسٹور کرنا سپورٹ کردہ نہیں ہے۔