Android
- اپنے فون پر، https://signal.org ملاحظہ کریں یا Play store ایپ میں Signal کا صفحہ کھولیں۔
- Signal کے Play store کے صفحے پر کھولیں کو ٹیپ کریں۔
مدد درکار ہے؟ ازالہ نقص کاری کے لیے یہاں کلک کریں۔ - اپنے فون کی ایپ لائبریری یا ایپس کی فہرست پر جائیں۔
یہ ہر فون کے لحاظ سے مختلف ہوتا ہے۔ اپنے فون کے لیے معمول کے مطابق اقدامات استعمال کریں۔ - آخری صفحے پر سوائپ کریں یا Signal تلاش کریں۔
iOS
- اپنے فون پر، https://signal.org ملاحظہ کریں یا App store ایپ میں Signal کا صفحہ کھولیں۔
- Signal کے App store کے صفحے پر کھولیں کو ٹیپ کریں۔
مدد درکار ہے؟ خرابی کا سراغ لگانے کے لیے یہاں کلک کریں۔ - اپنی ایپ لائبریری ملاحظہ کرنے کے لیے آخری صفحے پر سوائپ کریں یا Signal تلاش کریں۔
اضافی تجاویز:
- iOS سیٹنگز
> ہوم اسکرین پر جا کر > ہوم اسکرین پر شامل کریں کو اجازت دیں۔
- ایپس کو عیاں کرنے کے لیے یہاں Apple کے سپورٹ صفحے کی جانچ کریں۔
- مخفی صفحے تلاش کرنے کے لیے یہاں Apple کے سپورٹ صفحے کی جانچ کریں۔
- کچھ عرصے سے Signal استعمال نہیں کی؟ iOS سیٹنگز
> عمومی > [ڈیوائس] سٹوریج پر جا کر > تصدیق کریں کہ آپ نے غیر استعمال شدہ ایپس آف لوڈ نہیں کی ہیں۔
Desktop
- آپ کے فون میں Signal کہاں محفوظ ہے؟
- کیا یہ ایک ایسے فولڈر میں محفوظ ہے جسے روزانہ کی بنیاد پر حذف کیا جاتا ہے؟
- macOS کے لیے، کیا آپ نے اسے
/ایپلیکیشن
یا~/ ایپلیکیشن
ڈائریکٹری میں محفوظ کیا تھا؟
- کیا آپ نے ایپ کے لیے کوئی شارٹ کٹ تخلیق کیا ہے؟
- Windows کے لیے، Signal.exe تلاش کریں۔ کیا آپ کو معلوم ہے کہ .exe فائل کس فولڈر میں محفوظ ہے؟