آپ Signal کے ساتھ اپنا نمبر رجسٹر کر لینے کے بعد، دیگر Signal یوزرز کے ساتھ نجی طور پر کمیونیکیشن شروع کر سکتے ہیں۔
پیغام بھیجنے کا طریقہ یہ ہے:
- Signal میں، اپنی Signal کی رابطہ فہرست ملاحظہ کرنے کے لیے
یا
پر ٹیپ کریں۔
- رابطہ منتخب کریں یا رابطے کا نام، ان کا مکمل فون نمبر، یا گروپ کا نام تلاش کریں پھر اندراج منتخب کریں۔
- ٹیکسٹ فیلڈ میں ٹیپ کریں اور اپنا پیغام لکھیں یا تصویر، ویڈیو، یا فائل منسلک کرنے کے لیے
یا
پر ٹیپ کریں کریں۔
- بھیجنے کے لیے،
- Android پر، بند لاک والے بھیجنے کے نیلے آئیکن
پر ٹیپ کریں۔
- iOS پر، بھیجنے کے ایرو
پر ٹیپ کریں۔
- Desktop پر، Enter دبائیں۔
- Android پر، بند لاک والے بھیجنے کے نیلے آئیکن
میسجنگ میں مسائل در پیش ہیں؟ خرابیوں کا سراغ لگانے والے ان اقدامات پر عمل کریں۔