آپ Signal کے ساتھ اپنا نمبر رجسٹر کر لینے کے بعد، دیگر Signal یوزرز کے ساتھ نجی طور پر کمیونیکیشن شروع کر سکتے ہیں۔
پیغام بھیجنے کا طریقہ یہ ہے:
- Signal میں، اپنی Signal کی رابطہ فہرست دیکھنے کے لیے
یا
پر ٹیپ کریں۔
- اپنی فہرست میں سے کوئی رابطہ منتخب کریں، یوزر نیم سے تلاش کریں، یا فون نمبر سے تلاش کریں۔
- ٹیکسٹ کے خانے میں ٹیپ کریں اور اپنا میسج لکھیں یا تصویر، ویڈیو، یا فائل منسلک کرنے کے لیے
یا
پر ٹیپ کریں۔
- بھیجنے کے لیے،
- Android پر، نیلے رنگ کے سینڈ آئیکن
پر ٹیپ کریں جس پر بند تالا بنا ہوا ہے۔
- iOS پر، تیر کا نشان
پر ٹیپ کریں۔
- Desktop پر، Enter دبائیں۔
- Android پر، نیلے رنگ کے سینڈ آئیکن
میسجنگ میں مسائل در پیش ہیں؟ خرابیوں کا سراغ لگانے والے ان اقدامات پر عمل کریں۔