Signal کو کسی بھی حساس معلومات کو جمع یا اسٹور کرنے کے لیے وضع نہیں کیا گیا ہے۔ چونکہ Signal کے پیغامات اور کالز ہمیشہ اینڈ-ٹو-اینڈ مرموز کردہ، پرائیویٹ، اور محفوظ ہوتے ہیں اس لیے ان تک ہم یا دیگر فریقین ثالث رسائی حاصل نہیں کر سکتے۔
کیا آپ دیکھنا چاہتے ہیں؟