اگر آپ کو Signal کی سیکورٹی میں کسی قسم کی کمی کا پتہ چلتا ہے، تو براہ کرم security@signal.org پر ای میل کے ذریعے اس کی اطلاع کریں۔
براہ کرم Signal ایپلیکیشن میں سیکیورٹی کی خرابیوں کی اطلاع دینے کے لیے صرف اس ایڈریس کا استعمال کریں۔ اگرچہ Signal کا کوئی باؤنٹی پروگرام نہیں ہے، تاہم سیکیورٹی کی خامیوں کی تحقیق کرتی ہے جن کی اطلاع اس ایڈریس پر کی جاتی ہے۔ سوالات، سپورٹ، یا فیچر درخواستوں کے لیے، براہ کرم ایک سپورٹ درخواست جمع کریں یا غیر سرکاری کمیونٹی فورم میں شامل ہوں۔