ہر میسج جو نشاندہی کرتا ہے وہ یہاں ہے: بھیجا جا رہا ہے
بھیجا جا چکا
ڈیلیور کردہ
پڑھا گیا
میرا میسج بھیجا جا رہا ہے یا گھوم رہا ہے کے طور پر اٹک گیا ہے، میں کیا کروں؟
Signal تمام نجی مواصلت کے لیے آپ کے فون کا انٹرنیٹ کنکشن استعمال کرتا ہے۔ میسجز بھیجنے کے قابل نہ ہونے کی سب سے بنیادی وجہ یہ ہے کہ آپ اٹرنیٹ سے کنکٹ نہیں ہیں یا آپ نے Signal کی انٹرنیٹ تک رسائی کو محدود کیا ہوا ہے۔
- تصدیق کریں کہ آپ انٹرنیٹ سے کنکٹ ہیں۔
- اپنے فون پر دوبارہ اہلیت اور ترتیبات مرتب کرے.
- اپنی فریق ثالث ایپ، VPN، یا فائر وال کے لیے سیٹنگز کو غیر فعال یا ان میں ترمیم کریں جو Signal کی انٹرنیٹ سے کنکٹ ہونے کی صلاحیت کو محدود کر رہا ہے۔
- یہ دیکھنے کے لیے پوری گفتگو میں اسکرول اپ کریں کہ آیا کوئی بڑز منسلکہ موجود ہے جسے بھیجنے اور پیغام حذف کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
- غیر محفوظ SMS/MMS کے لیے، درج ذیل اقدامات پر عمل کریں۔
اس کے لئے اضافی اقدامات دیکھیں:
- Android
- پیغامات موصول کرنے میں دشواریوں کا ازالہ
- MMS کی نقص ازالہ کاری کرنا
- OS کے مخصوص خرابیوں کا سراغ لگانا
Android
میں نجی طور پر کیسے بات چیت کرسکتا ہوں؟ Signa
l تمام نجی مواصلات کے لیئے آپ کے فون کا انٹرنیٹ کنیکشن استعمال کرتا ہے۔
- مذکورہ بالا اقدامات میں درج فہرست کے مطابق اجازتیں اور سیٹنگز چیک کریں۔
- تصدیق کریں کہ آپ کا رابطہ بھی Signal استعمال کر رہا ہے,
- چیک کریں کہ آپ کے رابطے کا فون نمبر آپ کے Android فون میں کس طرح فارمیٹ ہوا ہے۔ یقینی بنائیں کہ فون نمبر میں ملک کا کوڈ اور / یا ایریا کوڈ شامل ہے۔ اپنے رابطے کے نمبر میں ترمیم کے لئے تعاون صفحے پر اقدامات دیکھیں۔
ایک مختلف SMS/MMS ایپ پر سوئچ کریں۔