اکاؤنٹ
کبھی بھی SMS کے ذریعے ملنے والے تصدیقی کوڈز، بحالی کی کیز، پاسورڈز یا پیمنٹ کی معلومات شیئر نہ کریں۔
- اپنے اکاؤنٹ کے فعال نہ ہونے پر فکرمند ہیں؟
- اپنی خود کو نوٹ بھیجیں کی چیٹ میں ایک میسج بھیجیں۔ اگر آپ کو کم از کم ایک چیک مارک دکھائی دیتا ہے، تو Signal آپ کے لیے کام کر رہا ہے۔
- اگر آپ کا اکاؤنٹ اب فعال نہیں ہے، تو آپ کو اپنی چیٹ کی فہرست میں سب سے اوپر ایک زرد بینر دکھائی دے گا جو آپ سے دوبارہ رجسٹر کرنے یا اپنی ڈیوائس لنک کرنے کو کہتا ہے۔
- اگر آپ کا اکاؤنٹ اب فعال نہیں ہے، تو آپ فون نمبر تبدیل نہیں کر سکتے یا اکاؤنٹ حذف نہیں کر سکتے۔
- اپنے اکاؤنٹ پر اضافی ڈیوائسز کی موجودگی کے حوالے سے فکرمند ہیں؟
- اپنے فون پر لنک کردہ ڈیوائسز کی فہرست دیکھنے کے لیے Signal کھولیں۔
- اگر آپ متعدد ڈیوائسز میں سے کسی کو نہیں پہچانتے، تو ہر ڈیوائس کو الگ الگ ہٹائیں۔
- اگر کوئی شک ہو تو، ہر فہرست شدہ ڈیوائس کو ہٹائیں۔
- اس بارے میں فکرمند ہیں کہ آپ کو Signal پر کون دیکھ سکتا یا میسج کر سکتا ہے؟
- یہ دیکھنے کے لیے کہ آپ کو کون تلاش کر سکتا ہے اپنے فون نمبر کی پرائیویسی سیٹنگزکا نظم کر کے اپنی پرائیویسی سیٹنگز کو ایڈجسٹ کریں۔
- یاد دہانی: اگر آپ ایک یوزر نیم سیٹ کرتے ہیں تو لوگ پھر بھی اس کے ذریعے آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
- اپنی پرائیویسی سیٹنگز کو ایڈجسٹ کریں تاکہ غیر رابطوں یا جن لوگوں کے ساتھ آپ نے اپنی پروفائل شیئر نہیں کی ان کی جانب سے بھیجی گئی رسید کو غیر فعال کر سکیں۔ آپ اب بھی ان کی جانب سے میسجز وصول کر سکیں گے، لیکن وہ یہ نہیں دیکھ سکتے کہ آپ کو میسج موصول ہو گیا ہے جب تک کہ آپ پیغام کی درخواست قبول کر کے اپنی پروفائل شیئر نہیں کرتے۔ اپنے فون پر، Signal کھولیں، سیٹنگز (پروفائل آئیکن)، پرائیویسی، ایڈوانسڈ، میں مہر بند بھیجنے والا میں "کسی کو بھی اجازت دیں" کے اختیار کو غیر فعال کریں۔
- نمبرز، یوزر نیمز یا گروپس کو بلاک کریں۔
- نوٹ کریں: اگر کوئی فرد آپ کی جانب سے انہیں بلاک کیے جانے کے وقت پر آپ کا نمبر دیکھ سکتا ہو، تو خواہ وہ آپ کو Signal میں میسج نہ بھیج سکتے ہوں لیکن پھر بھی اسے دیکھ سکیں گے۔ آپ انہیں بلاک کرنے سے قبل اپنے فون نمبر کی پرائیویسی سیٹنگز تبدیل کر کے اس کا تدارک کر سکتے ہیں۔ اگر آپ چاہیں، تو انہیں پھر واپس تبدیل کر دیں۔
- اپنے اکاؤنٹ تک رسائی سے محروم ہونے کے بارے میں فکرمند ہیں؟
- اس فون نمبر کی ملکیت برقرار رکھیں جو آپ نے Signal کا استعمال شروع کرنے کے لیے استعمال کیا تھا۔
- ہمیشہ Signal کو اپ ٹو ڈیٹ رکھیں۔
- کوئی بھی کوڈز بشمول SMS، پِنز، یا بحالی کی کیز شیئر نہ کریں۔
-
رجسٹریشن لاک کی دو مرحلوں پر مبنی تصدیق کو فعال کرنے کے لیے اپنی سیکیورٹی سیٹنگز کو ایڈجسٹ کریں۔
رابطے اور پروفائل نیمز
Signal پروفائل نیمز یا شناختوں کی تصدیق نہیں کرتا۔
- محفوظ شدہ رابطوں کے آئیکن دیکھیں تاکہ یقینی بنایا جا سکے کہ آپ کسی ایسے شخص کے ساتھ چیٹ کر رہے ہیں جو آپ کے فون کے رابطے کی فہرست میں محفوظ شدہ ہیں۔
- یہ دیکھنے کے لیے آپ کو رابطوں کی اجازتیں لازمی طور پر فعال کرنی ہوں گی اور آپ کے رابطے کی پرائیویسی کی سیٹنگز بھی لازمی طور پر فعال ہونی چاہیئے تاکہ فون نمبر کے ذریعے تلاش کیا جا سکے۔
- یہ دیکھنے کے لیے آپ کو رابطوں کی اجازتیں لازمی طور پر فعال کرنی ہوں گی اور آپ کے رابطے کی پرائیویسی کی سیٹنگز بھی لازمی طور پر فعال ہونی چاہیئے تاکہ فون نمبر کے ذریعے تلاش کیا جا سکے۔
- معروف یا قابل اعتماد رابطوں کے لیے عرفی نام سیٹ کریں۔
- جن لوگوں کے ساتھ آپ چیٹ کر رہے ہیں ان لوگوں کا نام ایسے نام کے ساتھ دوبارہ رکھیں جو آپ کے منتخب شدہ ہوں اور صرف آپ ہی دیکھ سکیں۔ آپ اس کے باوجود بھی پروفائل نیم میں تبدیلیاں دیکھ سکیں گے۔
- جن لوگوں کے ساتھ آپ چیٹ کر رہے ہیں ان لوگوں کا نام ایسے نام کے ساتھ دوبارہ رکھیں جو آپ کے منتخب شدہ ہوں اور صرف آپ ہی دیکھ سکیں۔ آپ اس کے باوجود بھی پروفائل نیم میں تبدیلیاں دیکھ سکیں گے۔
- پروفائل نیم کی تبدیلیوں پر توجہ دیں۔
- کسی اور چینل کے ذریعے کسی فرد کی شناخت کی تصدیق کرنے پر غور کریں۔
- کسی اور چینل کے ذریعے کسی فرد کی شناخت کی تصدیق کرنے پر غور کریں۔
- گروپ چیٹس میں ان بینرز کو دیکھیں جو ایک ہی نام کے حامل متعدد گروپ ممبرز کی موجودگی کو ظاہر کرتے ہیں۔
- اگر آپ کے کوئی مشترکہ گروپس ہیں تو رابطوں کی معلوماتی شیٹ کو دیکھیں۔
- کسی رابطے کی پروفائل کی تصویر پر ٹیپ کریں اور پھر ان کے نام کے ساتھ بنے تیر پر ٹیپ کریں۔
- کسی رابطے کی پروفائل کی تصویر پر ٹیپ کریں اور پھر ان کے نام کے ساتھ بنے تیر پر ٹیپ کریں۔
- غیر ضروری رابطوں کو ہٹائیں۔
- رابطوں کو ہٹائیں تاکہ وہ آپ کے Signal کے رابطے کی فہرست میں ظاہر نہ ہوں۔
- ان رابطوں کے ساتھ موجودہ چیٹس کو حذف کریں۔ نوٹ: ایسا کرنے سے ان کی ڈیوائسز سے آپ کی چیٹ ہسٹری حذف نہیں ہوتی۔
-
رابطوں کو بلاک کریں۔
پیغام رسانی
Signal کبھی بھی آپ سے ایپ کے ذریعے رابطہ نہیں کرے گا۔ سیکیورٹی باٹس یا کسٹمر سروس کے باٹس موجود نہیں ہیں۔
- Signal کی چیٹ نیا کیا ہے میں Signal کے اعلانات دیکھیں۔
- صرف Android اور ڈیسک ٹاپ کے لیے دستیاب ہے۔
- آپ اس چیٹ میں جواب نہیں دے سکتے۔ ہم سے رابطہ کرنے کے لیے یہاں یہ صفحہ ملاحظہ کریں۔
- نئی گفتگو کے لیے پیغام کی درخواستیں قبول کرتے ہوئے محتاط رہیں۔
- اپنے لیے ان کے میسجز کے اوپر دی گئی حفاظتی تجاویز پڑھیں۔
- اپنے لیے ان کے میسجز کے اوپر دی گئی حفاظتی تجاویز پڑھیں۔
-
رابطوں اور پروفائل نیم سے متعلق اوپر دیے گئے رہنما اصول پڑھیں۔
- Signal شناختوں کی تصدیق نہیں کرتا۔
- Signal ایپ کے ذریعے آپ سے رابطہ نہیں کرتا۔
- موجودہ گفتگو کے لیے حفاظتی نمبر کی تبدیلی کے الرٹس پر توجہ دیں۔
- آپ کے پاس اپنے لیے کسی رابطے کو تصدیق شدہ کے طور پر نشان زد کرنے کا اختیار ہے، مثالی طور پر، جب آپ نے QR کوڈ کو ذاتی طور پر اسکین کر لیا ہو۔
- آپ کے پاس اپنے لیے کسی رابطے کو تصدیق شدہ کے طور پر نشان زد کرنے کا اختیار ہے، مثالی طور پر، جب آپ نے QR کوڈ کو ذاتی طور پر اسکین کر لیا ہو۔
- اسپام کو رپورٹ کریں۔
- پیغام کی درخواست میں اسپام کو رپورٹ اور بلاک کریں۔
-
چیٹ کی سیٹنگز میں اسپام کو رپورٹ کریں۔
-
چیٹس کو بلاک کریں۔
- پہلی پیغام کی درخواست میں اسپام کو رپورٹ اور بلاک کریں۔
- چیٹ کی سیٹنگز سے بلاک کریں۔
- Signal کی سیٹنگز، پرائیویسی، بلاک کردہ میں بلاک کی فہرست میں سے بلاک کریں۔
-
غائب ہونے والے میسجز کو فعال کریں۔
- اسے چیٹ کی سیٹنگز میں منظم کریں۔
- اس سب کو Signal، سیٹنگز، پرائیویسی، ایڈوانسڈ، غائب ہونے والے میسجز کے تحت اپنی طرف سے شروع کی گئی تمام نئی چیٹس کے لیے منظم کریں۔
-
صرف ایک بار دیکھنے کا میڈیا بھیجیں۔
بہترین طریقے
- یقینی بنائیں کہ آپ Signal کا تازہ ترین ورژن استعمال کر رہے ہیں۔
- اپنے فون اور کمپیوٹر OS کو تازہ ترین ورژن پر اپ ڈیٹ شدہ رکھیں۔
- عمل کی رفتار کم رکھیں۔
- اگر کوئی آپ کو فوری طور پر عمل کرنے کے لیے قائل کرنے کی کوشش کرے تو چوکنے ہو جائیں۔
- اسکرین پر ظاہر ہونے والی ہدایات اور حفاظتی تجاویز کو پڑھیں۔
- یاد رکھیں، Signal کبھی بھی آپ سے چیٹ یا کال میں کوڈز، پِنز، کیز یا پیمنٹ کی معلومات فراہم کرنے کے لیے نہیں کہے گا۔
- ٹائپوز پر دھیان دیں۔
- خراب گرامر اور ہجے، جنیرک میسجز یا کاپی پیسٹ طرز کی میسجنگ پر چوکنے ہو جائیں۔
- خراب گرامر اور ہجے، جنیرک میسجز یا کاپی پیسٹ طرز کی میسجنگ پر چوکنے ہو جائیں۔
- مشکوک لنکس پر کلک نہ کریں۔
- URLs کو مختصر کرنے والی سروسز اصل منزل کو چھپا سکتی ہیں۔
- URLs کو مختصر کرنے والی سروسز اصل منزل کو چھپا سکتی ہیں۔
- QR کوڈز کو اسکین نہ کریں۔
- ویڈیو کال یا خفیہ لفظ کے ذریعے شناخت کی تصدیق کریں جو آپ نے گزشتہ طور پر اس رابطے کے ساتھ منتخب کیا ہو۔
- گفتگو کو روک دیں۔ فون بند کر دیں یا جواب دینا چھوڑ دیں۔
- یاد رکھیں، Signal سپورٹ یا Signal سیکیورٹی نہ تو آپ کو کال یا میسج کرتی ہے اور نہ ہی ایسا کیا ہے۔
- یاد رکھیں، Signal سپورٹ یا Signal سیکیورٹی نہ تو آپ کو کال یا میسج کرتی ہے اور نہ ہی ایسا کیا ہے۔
-
چیٹ کو بلاک کریں۔
- عام دھوکوں سے ہوشیار رہیں:
- جعلی میسجز اکاؤنٹ کے مسائل کے بارے میں دعویٰ کرتے ییں۔
- وہ میسجز جو آپ کے کوڈز، پاسورڈز، یا پیمنٹ کی معلومات کے متعلق پوچھتے ہیں۔
- غیر مطلوب کالز کسی ٹیک سپورٹ، سیکیورٹی باٹ، یا دیگر ایپس کی طرف سے ہونے کا دعویٰ کرتی ہیں۔
- کسی مشہور شخصیت یا آپ کے کسی جان پہچان کے فرد کی نقالی کرتی ہیں۔
- غیر مانوس اور غیر مطلوب لنکس اصل منزل کو چھپا سکتے ہیں اور بدنیتی پر مبنی سائٹس پر لے جا سکتے ہیں جو آپ کی معلومات چُرانے یا تخریبی سافٹ ویئر ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے ڈیزائن کیے گئے ہیں۔
- جعلی ملازمت کے مواقع جو شناخت چُرانے یا ملازمت کا آغاز کرنے کے لیے دفتری سامان کی ادائیگی یا جعلی تنخواہ کی زیادہ ادائیگی کے طور پر آپ کو دھوکا دینے کے لیے ڈیزائن کیے گئے ہیں۔