Signal سپورٹ کبھی آپ سے رابطہ کرنے میں پہل نہیں کرے گی۔ ہم صرف رابطہ کیے جانے کی صورت میں جواب دیں گے۔
Signal سپورٹ سے رابطہ کرنے کے دو آپشنز ہیں:
- ایپ کے اندر سے ہمیں تحریر لکھیں۔ Signal سیٹنگز (پروفائل) > مدد > ہم سے رابطہ کریں پر جائیں۔
- متبادل طور پر، یہ فارم پُر کریں: ہم سے رابطہ کریں۔
Signal یا Signal کے کسی بھی نمائندے کی جانب سے صرف @signal.org ای میل ایڈریس سے رابطہ کیا جائے گا، ایپ کے اندر سے نہیں۔