- میں بیجز کہاں سے حاصل کر سکتا/سکتی ہوں؟
- میں بیجز کو کیسے ظاہر یا چھپا سکتا/سکتی ہوں؟
- میں اپنے بیج کو کیسے منسوخ کر سکتا/سکتی ہوں؟
- مجھے اپنا بیج دکھائی کیوں نہیں دے رہا؟
- میں اپنی پروفائل پر پیش کردہ بیج کو کیسے تبدیل کر سکتا/سکتی ہوں؟
- ڈونر کے عمومی سوالات
- عطیات میں خرابی کا سراغ لگانا
میں بیجز کہاں سے حاصل کر سکتا/سکتی ہوں؟
- اپنے فون پر، Signal سیٹنگز
>
Signal کو عطیہ کریں > عطیہ کریں > ماہانہ عطیہ یا ایک وقتی عطیہ کریں پر جائیں۔
- مدد چاہیے؟ خرابی کا سراغ لگانے کے لیے یہاں کلک کریں۔
میں بیجز کو کیسے ظاہر یا چھپا سکتا/سکتی ہوں؟
- اپنی پروفائل کے لیے بیجز ڈسپلے کرنا اختیاری ہے۔
- آپ کی اپنی پروفائل ایپ میں جیسی لگتی ہے دیگر یوزرز کو ویسی ہی نظر آتی ہے۔
- ظاہر کرنے یا چھپانے کے لیے، اپنے فون پر Signal سیٹنگز
> آپ کی پروفائل > بیجز > پروفائل پر بیجز کے ڈسپلے کا آپشن فعال یا غیر فعال کریں پر جائیں۔
میں اپنے بیج کو کیسے منسوخ کر سکتا/سکتی ہوں؟
- منسوخ کرنے کے لیے، فون پر، Signal کی سیٹنگز
>
Signal کو عطیہ کریں > میری سپورٹ > سبسکرپشن کو منسوخ کریں > تصدیق کریں۔
- عطیات کو منسوخ کریں؟ یہاں پڑھیں۔
مجھے اپنا بیج کیوں دکھائی نہیں دیتا؟
- بیچ چھپا ہوا ہے۔
- بیج زائد المیعاد ہو گیا ہے۔ عطیہ کرنے کے 45 دن بعد بیجز زائد المیعاد ہو جاتے ہیں۔
- صرف درون ایپ عطیات ہی بیج وصول کر سکتے ہیں۔ کرپٹو کرنسی اور دیگر ویب سائٹ پر عطیہ کرنے کے آپشنز بیجز کی پیشکش نہیں کرتے۔
- آپ کی پیمنٹ پر کارروائی نہیں کی گئی۔ اگر آپ کو لگتا ہے یہ غلطی سے ہوا ہے، تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں۔ Signal سیٹنگز
> مدد > ہم سے رابطہ کریں پر جائیں۔
میں اپنی پروفائل پر پیش کردہ بیج کو کیسے تبدیل کر سکتا/سکتی ہوں؟
- مختلف بیجز حاصل کرنے کے لیے اپنی ماہانہ عطیہ کی سطح تبدیل کریں یا ایک وقتی عطیہ کریں۔
- فون پر، Signal سیٹنگز
> اپنی پروفائل > بیجز پر جائیں۔
- پروفائل پر بیجز ڈسپلے کرنے کو فعال کریں۔
- پیش کردہ بیج منتخب کریں > متعدد دستیاب ہونے کی صورت میں ایک بیج منتخب کریں > محفوظ کریں یا عقبی تیر کا نشان، سیٹ، محفوظ کریں۔