ہاں، آپ کام کے لیے Signal کو استعمال کر سکتے ہیں! ذاتی یا کاروباری استعمال کے درمیان سوئچ کرنے کے لیے Signal میں کوئی سیٹنگز تبدیل کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
آپ کی پوری کمپنی Android، iOS، یا ڈیسک ٹاپ پر Signal کو استعمال کر سکتی ہے۔ ہر فون کو ایک علیحدہ نمبر سے رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ آپ متعدد فونز میں فون نمبرز شیئر نہیں کر سکتے۔
اگر آپ کے رابطوں کو Signal استعمال کرنے کی ضرورت ہے اور کیسے آغاز کریں سے متعلق جانیں۔